• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایس ایس پی کورنگی فدا حسین جانوری کی زیر صدارت اجلاس:منشیات فروشوں، اسٹریٹ کرمنلز اور دیگر سماج دشمن عناصر کیخلاف کارروائی کے سخت احکامات۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 6, 2026
in پاکستان
0
ایس ایس پی کورنگی فدا حسین جانوری کی زیر صدارت اجلاس:منشیات فروشوں، اسٹریٹ کرمنلز اور دیگر سماج دشمن عناصر کیخلاف کارروائی کے سخت احکامات۔
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

, کراچی ( کرائم رپورٹر)ایس ایس پی کورنگی فدا حسین جانوری کی زیر صدارت ضلع کورنگی میں ہفتہ وار کرائم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ضلع کے تمام ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔میٹنگ کے دوران ضلع کورنگی کی مجموعی امن و امان کی صورتحال کے ساتھ ساتھ تمام تھانوں کی کارکردگی کا تفصیلی اور جامع جائزہ لیا گیا۔میٹنگ میں اسٹریٹ کرائم، منشیات فروشی، گٹکا ماوا کی سپلائی، آرگنائزڈ جرائم، مفرور اور اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری کارروائیوں پر تفصیلی غور کیا گیا اور ان کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ایس ایس پی کورنگی نے تمام ایس ایچ اوز کو سخت اور واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں، اسٹریٹ کرمنلز اور دیگر سماج دشمن سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت بلا امتیاز کارروائیاں عمل میں لائی جائیں۔ایس ایس پی کورنگی نے مزید کہا کے اشتہاری اور مفرور ملزمان کی گرفتاری کو ترجیح دی جائے، جبکہ اسٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث گروہوں کی نشاندہی کر کے انہیں ٹریس کرتے ہوئے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ایس ایس پی کورنگی نے مزید ہدایت کی کہ جرائم کی مؤثر روک تھام کے لیے کرائم پریوینشن اور کرائم ڈیٹیکشن کے جدید، مؤثر اور عملی طریقۂ کار اپنائے جائیں، جبکہ سنیپ چیکنگ، ٹارگٹڈ کارروائیاں اور کومبنگ سرچ آپریشنز روزانہ کی بنیاد پر تسلسل کے ساتھ جاری رکھے جائیں۔انہوں نے تھانوں میں آنے والے شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی، تعاون اور شفاف طرزِ عمل کو یقینی بنانے پر خصوصی زور دیتے ہوئے واضح کیا کہ کسی بھی قسم کی غفلت، بدسلوکی یا لاپرواہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، اور خلاف ورزی کی صورت میں سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔میٹنگ کے اختتام پر ایس ایس پی کورنگی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ضلع کورنگی میں جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر مؤثر عملدرآمد جاری رکھا جائے گا اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/01/WhatsApp-Video-2026-01-05-at-10.31.20-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

تریمت کتھا: ڈاکٹر سعدیہ کمال.

اگلی پوسٹ

امریکہ کا ویز ویلا پر دبا ؤ چین کا ارتھ کریٹیکل منرلز اور کا پر پر کنٹرول ،نئی جنگ اور تصادم کیا خلیجی ممالک اثر انداز ہوں گے۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکہ کا ویز ویلا پر دبا ؤ چین کا ارتھ کریٹیکل منرلز اور کا پر پر کنٹرول ،نئی جنگ اور تصادم کیا خلیجی ممالک اثر انداز ہوں گے۔

امریکہ کا ویز ویلا پر دبا ؤ چین کا ارتھ کریٹیکل منرلز اور کا پر پر کنٹرول ،نئی جنگ اور تصادم کیا خلیجی ممالک اثر انداز ہوں گے۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper