• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبہ کے وزیر لیو ہائی شِنگ سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 4, 2026
in پاکستان, چین
0
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبہ کے وزیر لیو ہائی شِنگ سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ( نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اتوار کی صبح چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبہ کے وزیر لیو ہائی شِنگ سے ملاقات کی۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وزیر لیو ہائی شنگ کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے 20ویں اجلاس کے چوتھے سیشن کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی۔دونوں فریقین نے دو طرفہ تعلقات کی پائیدار اور مستقبل کی سمت میں مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا جبکہ جماعتی سطح کے روابط، علاقائی صورتحال اور سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں میں ہونے والی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا۔انہوں نے سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کو شایانِ شان اور بامقصد انداز میں مشترکہ طور پر منانے پر بھی اتفاق کیا۔واضح رہے کہ نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار چین کے دورے پر ہیں جہاں وہ ساتویں پاکستان چین اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی: مائی کلاچی روڈ پرماں اور3 بچوں کے قتل کا ملزم مسرور حسین گرفتار

اگلی پوسٹ

بھارتی اداکار جے بھانوشالی اور ماہی کی شادی کے 14سال بعد طلاق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی اداکار جے بھانوشالی اور ماہی کی شادی کے 14سال بعد طلاق

بھارتی اداکار جے بھانوشالی اور ماہی کی شادی کے 14سال بعد طلاق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper