• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گلگت بلتستان کے برزل پاس میں برف کا تودہ گرنے سے کیپٹن اور سپاہی سمیت 3 افراد شہید

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 3, 2026
in پاکستان
0
گلگت بلتستان کے برزل پاس میں برف کا تودہ گرنے سے کیپٹن اور سپاہی سمیت 3 افراد شہید
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی)گلگت بلتستان کے برزل پاس میں برف کا تودہ گرنے سے کیپٹن اور سپاہی سمیت تین افراد شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق برف ہٹانے کا آپریشن کیپٹن اسمد کی زیر نگرانی ہورہا تھا کہ 3جنوری کی رات دو بجے آپریشن کے دوران برف کا تودہ گرا۔آئی ایس پی آر نے بتایاکہ تودہ گرنے سے کیپٹن اور سپاسی سمیت تین افراد شہید ہوگئے جن میں کیپٹن اسمد، سپاہی رضوان اور مشین آپریٹر عیسٰی شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 28سالہ کیپٹن اسمد کا تعلق لاہور اور سپاہی رضوان کا تعلق اٹک سے تھا جبکہ شہید مشین آپریٹر شہری عیسیٰ کا تعلق استور سے تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سخت کوششوں کے بعد تینوں افراد کو تودے کے نیچے سے نکال لیا گیا تھا، کیپٹن اسمد، سپاہی رضوان اورمشین آپریٹر عیسٰی کی حالت خراب تھی اور تینوں شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ تینوں افراد نے خراب موسم میں فورسز کی آپریشنل نقل و حرکت کیلئے آپریشن کے دوران جان کی قربانی دی۔

Previous Post

لاہور : 16 سالہ طالبہ سے جنسی زیادتی کے بعد ویڈیو کے ذریعے بلیک میلنگ کرنے والا ملزم گرفتار

Next Post

گلف نیوز نے بھی ستھرا پنجاب کو دنیا کا سب سے بڑا اور جامع ویسٹ مینجمنٹ نظام قرار دے دیا

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper