• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی اہل وطن کو نئے سال کی مبارکباد:2025 دفاعی برتری کا سال تھا، 2026 معاشی کامیابیوں کا سال ثابت ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

حکومت سندھ نے 2025 میں کئی سنگ میل عبور کیے، 2026 میں منظرنامہ بدل جائےگا،خوف کے سائے گئے، اب خوشیاں اور رنگ کراچی کا نیا تعارف ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 2, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی اہل وطن کو نئے سال کی مبارکباد:2025 دفاعی برتری کا سال تھا، 2026 معاشی کامیابیوں کا سال ثابت ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نئے سال کے موقع پر پاکستانی قوم کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ سال 2026 ملک کے لیے ترقی، خوشحالی اور نئی کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے گا۔اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ سال 2025 میں پاکستان نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمنوں کے خلاف نمایاں عسکری کامیابی حاصل کی، جس سے عالمی سطح پر ملک کی طاقت اور دفاعی صلاحیت کا بھرپور اظہار ہوا۔ انہوں نے 2025 کو دفاعی برتری کا سال قرار دیتے ہوئے کہا کہ 2026 معاشی میدان میں پیش رفت کا سال ثابت ہوگا۔صوبے کی کارکردگی پر روشنی ڈالتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت نے 2025 میں کئی اہم سنگِ میل عبور کیے۔ صحت کے شعبے میں عالمی معیار کے طبی مراکز قائم کیے گئے اور دنیا کا سب سے بڑا ہیلتھ نیٹ ورک تشکیل دیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے 11 لاکھ گھروں کی تعمیر مکمل کی گئی، جو ایک عالمی ریکارڈ ہے جبکہ 2026 میں 20 لاکھ گھروں کی تکمیل کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جس سے یہ ریکارڈ ناقابلِ تسخیر ہو جائے گا۔تعلیم کے شعبے میں اسکولوں کی تزئین و آرائش اور میرٹ کی بنیاد پر اساتذہ کی بھرتیوں کے ذریعے تعلیمی معیار بہتر بنانے کے اقدامات کیے گئے۔ زراعت کے شعبے میں ہاری کارڈ، سبسڈی پر گندم کی خریداری اور کھاد کی فراہمی جیسے اقدامات کے ذریعے کاشتکاروں کو تحفظ فراہم کیا گیا۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ کراچی پر خصوصی توجہ دی گئی، جہاں پانی کی قلت کو اولین ترجیح بنایا گیا۔ حب کینال کے افتتاح اور کے-فور منصوبے کے لیے مکمل بجٹ کی فراہمی سے حکومت کے عزم کا واضح اظہار ہوتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ شہر میں 39 روزہ عالمی ثقافتی فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، جس نے دنیا کو حیران کر دیا اور کراچی کو خوف کے سائے سے نکل کر رنگوں اور خوشیوں کے شہر کے طور پر متعارف کرایا۔ انہوں نے کہا کہ 2025 کے آخری دن ڈبل ڈیکر بس سروس کا آغاز کیا گیا، جبکہ بس ریپڈ ٹرانزٹ یلو، ریڈ اور گرین لائن منصوبے 2026 میں مکمل کیے جائیں گے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ شاہراہِ بھٹو جیسے بڑے منصوبے کراچی کے منظرنامے کو بدل دیں گے اور جاری ترقیاتی عمل کے نتیجے میں شہر کو دنیا کے قابلِ رہائش ترین شہروں کی صف میں شامل کیا جائے گا۔

Previous Post

چیئرمین پاکستان علما ء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی مشرقِ وسطیٰ اور مسلم ممالک میں مذہبی ہم آہنگی اور پاکستانی ڈائسپورا کیلئے کوآرڈینیٹر مقرر

Next Post

دسمبر میں پاکستان کی مہنگائی متوقع حد سے کم رفتار سے بڑھی ہے،بلوم برگ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دسمبر میں پاکستان کی مہنگائی متوقع حد سے کم رفتار سے بڑھی ہے،بلوم برگ

دسمبر میں پاکستان کی مہنگائی متوقع حد سے کم رفتار سے بڑھی ہے،بلوم برگ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper