• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

دسمبر میں پاکستان کی مہنگائی متوقع حد سے کم رفتار سے بڑھی ہے،بلوم برگ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 1, 2026
in پاکستان
0
دسمبر میں پاکستان کی مہنگائی متوقع حد سے کم رفتار سے بڑھی ہے،بلوم برگ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):بین الاقوامی میڈیا وٹیکنالوجی سلوشنز کے ادارہ بلوم برگ نے کہاہے کہ دسمبر میں پاکستان کی مہنگائی متوقع حد سے کم رفتار سے بڑھی ہے، جمعرات کواپنی ایک رپورٹ میں ادارے نے کہاہے کہ پاکستان میں دسمبر کے دوران مہنگائی کی رفتار توقعات سے کم رہی جس نے معاشی نمو کو سہارا دینے کے لیے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے پالیسی ریٹ میں کمی کے فیصلے کو درست ثابت کر دیا ہے۔پاکستان بیورو آف شماریات کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دسمبر میں صارفین کیلئے قیمتوں کااشاریہ سالانہ بنیاد پر 5.6 فیصد بڑھا، یہ شرح بلومبرگ سروے میں ماہرین کے 5.8 فیصد کے اوسط اندازے سے کم رہی، جبکہ نومبر میں یہی شرح 6.1 فیصد تھی۔رپورٹ کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 15 دسمبر کو پالیسی ریٹ میں 50 بیسس پوائنٹس کی کمی کرتے ہوئے اسے تقریباً تین سال کی کم ترین سطح پر لے آیا۔سٹیٹ بینک نے اس فیصلے کی وجہ قیمتوں کے دبائو میں استحکام اور چار مسلسل پالیسی اجلاسوں میں شرحِ سود برقرار رکھنے کے بعد معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے کی ضرورت کو قرار دیا۔ دوسری جانب وزارتِ خزانہ نے دسمبر کے لیے مہنگائی کی شرح 5.5 سے 6.5 فیصد کے درمیان رہنے کی پیش گوئی کی تھی۔ اعداد و شمار کے مطابق خوراک کی قیمتوں میں دسمبر کے دوران سالانہ بنیاد پر 3.24 فیصد اضافہ ہوا، جو نومبر میں 5.53 فیصد تھا۔اس کے برعکس رہائش اور توانائی کے شعبے میں قیمتیں دسمبر میں 6.86 فیصد بڑھیں، جبکہ ایک ماہ قبل یہ اضافہ 5.34 فیصد تھا۔ اے کے ڈی سیکیورٹیز ریسرچ کے ڈائریکٹر محمد اویس اشرف نے بلوم برگ کوبتایا کہ ہماری توقع ہے کہ مالی سال 2026 میں مہنگائی کی اوسط شرح 6.3 فیصد اور مالی سال 2027 میں 4 فیصد رہے گی۔ یہ اندازہ بہتر غذائی رسد، عالمی سطح پر تیل کی نسبتاً کم قیمتوں اور توانائی کی قیمتوں میں وقفے وقفے سے ہونے والے اضافوں میں کمی کے مفروضوں پر مبنی ہے،۔تاہم، مالیاتی نظم و ضبط میں ممکنہ بگاڑ، عالمی توانائی کی رسد میں جھٹکے اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات ہماری مہنگائی کی پیش گوئی کے لیے بڑے خطرات ہیں ۔ رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ اگرچہ افغانستان کے ساتھ کشیدگی کے باعث تجارتی سرگرمیاں متاثر ہوئیں، تاہم خوراک کی فراہمی بڑی حد تک متبادل ذرائع سے پوری کی گئی اور مجموعی مہنگائی کا دبائو قابو میں رہا۔

Previous Post

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی اہل وطن کو نئے سال کی مبارکباد:2025 دفاعی برتری کا سال تھا، 2026 معاشی کامیابیوں کا سال ثابت ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

Next Post

سال 2025 ، مختلف شعبہ ہائے زندگی کی نامور شخصیات دنیا سے رخصت ہوگئیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سال 2025 ، مختلف شعبہ ہائے زندگی کی نامور شخصیات دنیا سے رخصت ہوگئیں

سال 2025 ، مختلف شعبہ ہائے زندگی کی نامور شخصیات دنیا سے رخصت ہوگئیں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper