• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت مقامی ریفائنریوں میں تیار کیے جانے والے پٹرول میں ایتھنول کی آمیزش سے متعلق تجویز پر اجلاس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 1, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت مقامی ریفائنریوں میں تیار کیے جانے والے پٹرول میں ایتھنول کی آمیزش سے متعلق تجویز پر اجلاس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مقامی ریفائنریوں میں تیار کیے جانے والے پٹرول میں ایتھنول کی آمیزش سے متعلق تجویز پر ایک اجلاس کی صدارت کی۔جمعرات کو نائب وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین اوگرا نے اجلاس کو اس تجویز پر بریفنگ دی۔تفصیلی غور و خوض کے بعد کمیٹی نے سفارش کی کہ چونکہ اس وقت ایتھنول کی قیمتیں پٹرول کے مقابلے میں زیادہ ہیں، اس لیے ریفائنریوں اور ایتھنول تیار کرنے والی صنعت کے لیے مالی طور پر قابل عمل ہونے کی شرط کے ساتھ ایتھنول کی رضاکارانہ آمیزش کی پالیسی اختیار کی جائےاوگرا کو ہدایت کی گئی کہ وہ ایتھنول کی برآمدات اور مقامی طور پر تیار کیے جانے والے پٹرول میں اس کی آمیزش کے مالی پہلوئوں کا سہ ماہی بنیادوں پر جائزہ لے اور اپنی رپورٹ پٹرولیم ڈویژن کے ذریعے وزیراعظم آفس کو پیش کرے۔اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق باجوہ، سیکریٹری پٹرولیم، سیکریٹری صنعت و پیداوار، چیئرمین اوگرا، پاکستان ایتھنول مینوفیکچررز ایسوسی ایشن اور پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے شرکت کی۔

Previous Post

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر لبرٹی چوک میں پہلی بار آتش بازی کا شاندا ر،منفرد شو

Next Post

سال 2025ء پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا ،مسلح افواج اور قوم نے شانہ بشانہ دشمن کے عزائم ناکام بناتے ہوئے معرکہ حق میں تاریخ رقم کی، وزیراعظم شہباز شریف کا سال نو کے آغاز پر پیغام

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper