• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بلاول بھٹو زرداری کاشاعرِ مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کو اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 8, 2025
in پاکستان
0
بلاول بھٹو زرداری کاشاعرِ مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کو اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی / اسلام آباد / لاہور,( نمائندہ خصوصی):پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاعرِ مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کو اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ ہفتہ کومیڈیا سیل بلاول ہاوَس سے جاری بیان میں پی پی پی چیئرمین نے اپنے پیغام میں کہا کہ اقبالؒ کا ایک آزاد اور ترقی پسند قوم کا تصور آج بھی نسل در نسل یہ یقین پیدا کرتا ہے کہ وہ خود پر ایمان رکھیں اور اجتماعی بھلائی کے لیے کام کریں۔انہوں نے کہا کہ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بینظیر بھٹو نے اقبالؒ کے اس خواب کو آگے بڑھایا، عوام کو بااختیار بنایا اور جمہوریت کا دفاع کیا۔ انہوں نے قوم پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آئیے آج کے دن ہم یہ عہد کریں کہ ہم اس پاکستان کی تعمیر کریں گے جس کا خواب اقبالؒ نے دیکھا تھا۔ امید، مساوات اور وقار سے بھرپور ایک وطن، جس کی قیادت اُس کے باہمت نوجوان کریں۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی باکو میں ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر قریبی رابطہ جاری رکھنے پر اتفاق

اگلی پوسٹ

پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں،کارا باخ میں آذربائیجان کی کامیابی خود مختاری اور حق خود ارادیت کے لیے جدو جہد کرنے والی اقوام کے لئے مشعل راہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں،کارا باخ میں آذربائیجان کی کامیابی خود مختاری اور حق خود ارادیت کے لیے جدو جہد کرنے والی اقوام کے لئے مشعل راہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں،کارا باخ میں آذربائیجان کی کامیابی خود مختاری اور حق خود ارادیت کے لیے جدو جہد کرنے والی اقوام کے لئے مشعل راہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper