لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے 25 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین
پیش کیاہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے کارروائی میں شہید ہونے والے پانچ جوانوں کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا اور شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیاہے-
