• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کی معروف گلوکارہ صنم ماروی کی پیرس میں مسحورکن پرفارمنس،پاکستانی سفیرممتاز زہرہ بلوچ نے صنم ماروی اور ان کی ٹیم کی شاندار کارکردگی کو سراہا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 26, 2025
in پاکستان
0
پاکستان کی معروف گلوکارہ صنم ماروی کی پیرس میں مسحورکن پرفارمنس،پاکستانی سفیرممتاز زہرہ بلوچ نے صنم ماروی اور ان کی ٹیم کی شاندار کارکردگی کو سراہا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس ,( نمائندہ خصوصی)پاکستان کی معروف لوک اور صوفی گلوکارہ صنم ماروی نے پیرس کے تھیاتر دے لا ویل تھیٹر میں اپنی پرفارمنس کے ذریعے حاضرین کو مسحور کر دیا۔یہ کنسرٹ پیرس میں پاکستان کے سفارتخانہ اور دے لا ویل تھیٹر کے اشتراک سے منعقد ہوا جس میں فرانسیسی اور بین الاقوامی ناظرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اتوار کو پاکستان کے فرانس میں سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کی فرانس میں سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نےصنم ماروی اور ان کی ٹیم کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستانی موسیقی نے ایک بار پھر پیرس میں اپنی پہچان قائم کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں ثقافتی سفارت کاری اقوام اور معاشروں کو قریب لانے کا بہترین ذریعہ ہے۔

انہوں نے صنم ماروی کے فروخت شدہ کنسرٹ کی کامیابی کو پاکستان کے ثقافتی تشخص کے فروغ کے لیے ایک خوش آئند پیش رفت قرار دیا ۔ اس موقع پر صنم ماروی نے کہا کہ موسیقی زندگی کا ذائقہ ہے اور ہمیں اپنی روایتی موسیقی سے بے پناہ محبت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیرس کے بین الاقوامی سامعین کی پذیرائی ان کے لیے ایک ناقابلِ فراموش تجربہ ہے۔تھیاتر دے لا ویل کی انتظامیہ نے اس موقع پر کہا کہ صنم ماروی جیسے فنکاروں کی پیشکش فرانسیسی شائقین کو عالمی موسیقی سے لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موسیقی کی کوئی سرحد نہیں ہوتی اور اس پروگرام کا مقصد بین الاقوامی فنکاروں اور ان کے ممالک کو فرانسیسی عوام سے متعارف کرانا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نواز شریف کا 25 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین

اگلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نواز کے سپیشل بچوں کیلئے سپیشل اقدامات،ہیلتھ سکریننگ، علاج معالجہ، آئی ٹی کورسز،کیمرہ مانیٹرنگ،کمپیوٹرلیب،مفت لیپ ٹاپ پنجاب میں پہلی مرتبہ سپیشل ایجوکیشن کے طلبہ کی ہیلتھ سکریننگ کا جامع پروگرام، 35600 سے زائد سپیشل بچوں کی ہیلتھ سکریننگ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper