• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارتی میڈیا کا خطہ میں عدم استحکام پھیلانے کیلئے زہریلا پروپیگنڈا بے نقاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 25, 2025
in انڈیا
0
بھارتی میڈیا کا خطہ میں عدم استحکام پھیلانے کیلئے زہریلا پروپیگنڈا بے نقاب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔,( نمائندہ خصوصی):بھارتی میڈیا کا خطہ میں عدم استحکام پھیلانے کیلئے زہریلا پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا، بھارتی گودی میڈیا اپنی پراکسی فتنہ الخوارج کی حمایت میں کُھل کر سامنے آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کے نجی چینل این ڈی ٹی وی نے جھوٹا دعویٰ کیا کہ 8 اکتوبر کو کرم میں فتنہ الخوارج نے گھات لگا کر پاک فوج کے 22جوان شہید کیے، اس جھوٹ کے برعکس پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے تصدیق کی کہ انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن7 اور8 اکتوبرکو کرم نہیں بلکہ ضلع اورکزئی میں کیا گیا،ضلع اورکزئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 11 فوجی شہید ہوئے جبکہ 19خوارج کو جہنم واصل کیا گیا، ریپبلک نیوز انڈیا نے بھی جھوٹا دعویٰ کیا کہ فتنہ الخوارج نے 24 گھنٹوں کے دوران پاک فوج پر 16 حملے کیے، بھارتی چینل ریپبلک نیوز کا دعویٰ بھی غلط اور بے بنیاد ثابت ہوا، انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے نتیجہ میں 5 خوارج کو جہنم واصل کیا گیا تھا، سفاک مودی کی ایماء پر ریاست نواز گودی میڈیا مضحکہ خیز رپورٹنگ کرنے پر اتر آیا ہے، بھارتی میڈیا کا بے بنیاد پروپیگنڈا خطے میں انتشار پھیلانے کی مذموم کوششوں میں مصروف ہے، بھارتی میڈیا دہشت گردوں کا بیانیہ پھیلا کر خطے کی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ بن رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیرِ اعظم کی پی آئی اے کی اسلام آباد تا مانچسٹر براہ راست پروازوں کے آغاز پر پوری قوم کو مبارکباد ، پاکستان کے ہر ادارے میں اصلاحات سے بہتری کا سفر تیزی سے جاری ہے،محمد شہباز شریف

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کا جنوبی افریقہ اور قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کا جنوبی افریقہ اور قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

وزیراعظم شہباز شریف کا جنوبی افریقہ اور قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper