• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

این آئی سی وی ڈی میں غیر قانونی بھرتیوں کا کیس 24 ستمبر کو سماعت کے لئے مقرر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 21, 2025
in پاکستان
0
این آئی سی وی ڈی میں غیر قانونی بھرتیوں کا کیس 24 ستمبر کو سماعت کے لئے مقرر
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) کراچی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز میں ہیڈز آف ڈپارٹمنٹس کی غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی حتمی سماعت 24 ستمبر 2025 کو صبح 11 بجے معزز عدالت میں مقرر کر دی گئی ہے یہ کیس (CP No. 769/2025 اور CP No. 1781/2025) کے تحت دائر کیا گیا ہے، جس میں ایک پلمبر حسن مصطفیٰ کی بطور ایڈمنسٹریٹر تعیناتی کو بھی چیلنج کیا گیا ہےدرخواست گزاروں کے مطابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر NICVD نے سروس رولز کی خلاف ورزی کی، جس کے باعث قومی خزانے کو بھاری نقصان ہوا۔ ان تعیناتیوں، بالخصوص پلمبر کی بطور ایڈمنسٹریٹر پوسٹنگ، کی ذمہ داری براہِ راست ایگزیکٹو ڈائریکٹر پر عائد کی گئی ہے اس مقدمے میں داؤد اور دیگر افراد کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔ کیس نے طبی ماہرین اور عوامی حلقوں میں گہری تشویش پیدا کر دی ہے، کیونکہ یہ براہِ راست شفافیت، میرٹ اور گورننس پر اثر انداز ہو رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

سجاد عباسی صاحب نے اپنی زندگی کی اس پہلی کاوش صحافت بیتی میں تنقید کی گنجائش نہیں چھوڑی

اگلی پوسٹ

باجوڑ :ماموند میں فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے زیر اہتمام گرینڈ جرگے کا انعقاد کیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
باجوڑ :ماموند  میں فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے زیر اہتمام گرینڈ جرگے کا انعقاد کیا گیا

باجوڑ :ماموند میں فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے زیر اہتمام گرینڈ جرگے کا انعقاد کیا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper