• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارت کینیڈا تعلقات کی بحالی، خالصتان حامی گروپ کی وینکوور میں انڈین قونصل خانے پر قبضے کی دھمکی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 17, 2025
in انڈیا
0
بھارت کینیڈا تعلقات کی بحالی، خالصتان حامی گروپ کی وینکوور میں انڈین قونصل خانے پر قبضے کی دھمکی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اوٹاوا۔( مانیٹرنگ ڈیسک):بھارت اور کینیڈا کے درمیان سفارتی تعلقات بحال ہونے کے بعد خالصتان حامی تنظیم ’سکھس فار جسٹس‘ نے وینکوور میں انڈین قونصل خانے کا محاصرہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔اردو نیوز کے مطابق امریکا میں قائم خالصتان کے حامی گروپ سکھس فار جسٹس (ایس ایف جے) نے اعلان کیا ہے کہ وہ جمعرات کو قونصل خانے کا کنٹرول سنبھال لیں گے۔ ایس ایف جے نے انڈین نژاد کینیڈینز سے بھی کہا ہے کہ وہ قونصل خانے کا دورہ ملتوی کر دیں۔تنظیم نے حال ہی میں تعینات ہونے والے انڈین ہائی کمشنر دنیش پٹنائیک کا بھی پوسٹر جاری کیا ہے جس میں ان چہرے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ایس ایف جے نے جاری بیان میں الزام عائد کیا کہ انڈین قونصل خانہ جاسوسی اور نگرانی کا نیٹ ورک چلا رہا ہے جس کے تحت خالصتان کے حامیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ دو سال قبل 18 ستمبر 2023 کو (سابق)وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پارلیمان کو بتایا تھا کہ ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کی تحقیقات کے حوالے سے انڈین ایجنٹ کا کردار بھی شاملِ تفتیش ہے۔گروپ نے الزام عائد کیا کہ ان کے لیے خطرہ اس قدر سنگین ہے کہ رائل کینیڈین پولیس کو اندرجیت سنگھ گوسل کو تحفظ فراہم کرنا پڑا تھا جنہوں نے نجار کی موت کے بعد خالصتان ریفرنڈم مہم کی قیادت سنبھالی تھی۔اس ماہ کے شروع میں کینیڈا کی حکومت نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا تھا کہ انتہا پسند خالصتانی گروپوں کو کینیڈا میں مقیم افراد اور نیٹ ورکس سے مالی مدد مل رہی ہے،ان گروپس میں ببر خالصہ انٹرنیشنل اور انٹرنیشنل ایس وائے ایف شامل ہیں، یہ دونوں گروپس کینیڈا کے ضابطہ فوجداری کے تحت دہشت گرد تنظیموں کے طور پر درج ہیں۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ یہ انتہا پسند گروپ اب اُن چھوٹے گروپوں کے ذریعے کام کر رہے ہیں جو کسی مخصوص تنظیم سے جڑے بغیر خالصتان کاز کے لیے سرگرم ہیں۔

پچھلی پوسٹ

آج مودی کا 75و اں جنم دن ہے، جسے جدید دنیا کا ہٹلر اور عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دجارہا ہے

اگلی پوسٹ

کیا کہتے ہیں جناب عزیز اللہ خان۔۔۔۔؟؟؟

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کیا کہتے ہیں جناب عزیز اللہ خان۔۔۔۔؟؟؟

کیا کہتے ہیں جناب عزیز اللہ خان۔۔۔۔؟؟؟

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper