• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

آج مودی کا 75و اں جنم دن ہے، جسے جدید دنیا کا ہٹلر اور عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دجارہا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 18, 2025
in انڈیا
0
آج مودی کا 75و اں جنم دن ہے، جسے جدید دنیا کا ہٹلر اور عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دجارہا ہے
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک):  آج جب نریندر مودی اپنا75 واں یوم پیدائش منارہے ہیں، مقبوضہ جموں و کشمیراوردیگر علاقوں کے لوگ انہیں جدید دور کا ہٹلراورمسلمانوں کا قصائی قرار دے رہے ہیںاور انہیں انسانیت کے خلاف جرائم، فرقہ وارانہ تشدد اور عالمی امن کو خطرے میں ڈالنے والی پالیسیوں کا ذمہ دار ٹھہرارہے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق1950میں پیدا ہونے والے مودی کا سیاسی عروج ہندو انتہا پسند مسلح تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ کے مرہون منت ہے جس کا نظریہ 20ویں صدی کے یورپی فاشزم کا آئینہ دار ہے۔ سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مودی کا کیریئربھارت کی تکثیری روایات کے برعکس ہندو بالادستی کے آر ایس ایس کے نظریے اور ایک ثقافتی شناخت کے نفاذ کی عکاسی کرتا ہے۔مسلمانوں کے خلاف مظالم کا مودی کا ریکارڈ ان کا سب سے بڑا کارنامہ ہے۔ گجرات کے وزیر اعلیٰ کے طور پرانہوں نے 2002میں مسلمانوں کے قتل عام کی سرپرستی کی جس میں ہزاروں معصوم لوگوں کو قتل کیاگیا۔ مقبوضہ جموں وکشمیرمیں 2019کے بعد سے ان کی حکومت کے اقدامات نے جن میں دفعہ370کی منسوخی، بڑے پیمانے پرگرفتاریاںاورنظربندیاں، ذرائع ابلاغ پر پابندیاںاور عام شہریوں پر وحشیانہ مظالم شامل ہیں ، مسلمانوں کی اکثریتی آبادی کے خلاف ریاستی جبر کو ادارہ جاتی شکل دی ۔انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ مودی کے دور میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں ظلم و جبر اپنے عروج پر ہے جہاں روزانہ کی بنیاد پربے گناہ لوگوں کو قتل کیاجارہا ہے اور انہیں بنیادی آزادیوں سے محروم رکھا جارہا ہے۔قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ مودی کے اقدامات انسانیت کے خلاف جرائم کے مترادف ہیں۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں ماورائے عدالت قتل سے لے کر شہریت ترمیمی قانون جیسے امتیازی قوانین کے نفاذ تک جو واضح طور پر مسلمانوں کے خلاف ہیں، مودی نے ملک میں متعصبانہ رویہ اپنایا ہے۔ بین الاقوامی فوجداری عدالت نے مذہبی بنیادوں پر ظلم و ستم کو انسانیت کے خلاف جرم قراردیاہے اورمودی حکومت یہ کام کھلے عام کرتی ہے۔ناقدین نے خبردار کیا ہے کہ مودی کا ہندوتوا منصوبہ بھارت کی سرحدوں تک محدود نہیں ہے۔ اس کی پالیسیاں جنوبی ایشیا کو غیر مستحکم کررہی ہیں جس سے پاکستان اور چین کے ساتھ تنازعات کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ اقلیتوں پر جبر، کشمیرمیں فوجی جمائو اور انتہائی قوم پرستی پر مبنی جارحانہ خارجہ پالیسی کے موقف نے پورے خطے کو غیر مستحکم کردیاہے۔ تجزیہ کار مودی کے ہندوتوا اور ہٹلر کے نازی ازم کا موازنہ کرتے ہیں: دونوں تحریکیں ثقافتی بالادستی،اقلیتوں کو قربانی کا بکرا بنانے اور آمریت کی حامی ہیں۔ مودی کا بھارت دنیا بھر میں دائیں بازو کی اکثریتی تحریکوں کے لیے ایک نمونہ عمل ہے جو آمرانہ رہنمائوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔دنیا میں بڑھتی ہوئی فسطائیت ،جمہوریت، انسانی حقوق اور بین الاقوامی امن کے لیے ایک واضح چیلنج ہے۔ انسانی حقوق کے کارکنوں نے مودی کی 75ویں سالگرہ پر کہاہے کہ تاریخ مودی کو ایک سیاستدان کے طور پر نہیں بلکہ ایک ظالم کے طور پر یاد رکھے گی۔ ان کی حکمرانی نے جنوبی ایشیا اور اس سے باہر عدم استحکام کو ہوا دی، جبکہ ملک میں جمہوریت کا خاتمہ کردیا اور فرقہ وارانہ منافرت کو فروغ دیا۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ایک پیغام میں لکھا ہے کہ”جہنم مودی کا انتظار کر رہا ہے” جو ان کے دور حکومت میں دبائے گئے مظلوموں کے غصے کی عکاسی کرتا ہے۔دنیا کو مودی کے خطرناک طرز عمل کو پہچاننا چاہیے اوران کی فسطائیت کے خلاف اٹھ کھڑا ہوناچاہیے۔ اگرعالمی برادری نے مودی کے ہندوتوا منصوبے کی طرف توجہ نہ دی تویہ نہ صرف بھارت کے سیکولر تانے بانے بلکہ پوری دنیا کے امن و استحکام کے لئے خطرہ بنے گا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان میں بارشوں اور سیلاب کے باعث60 لاکھ افراد متاثر ، 25 لاکھ بے گھر ہوچکے ،عالمی برادری اس انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے امداد فراہم کرے،اقوام متحدہ

اگلی پوسٹ

بھارت کینیڈا تعلقات کی بحالی، خالصتان حامی گروپ کی وینکوور میں انڈین قونصل خانے پر قبضے کی دھمکی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت کینیڈا تعلقات کی بحالی، خالصتان حامی گروپ کی وینکوور میں انڈین قونصل خانے پر قبضے کی دھمکی

بھارت کینیڈا تعلقات کی بحالی، خالصتان حامی گروپ کی وینکوور میں انڈین قونصل خانے پر قبضے کی دھمکی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper