• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

ایشیا کپ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ (کل) منگل سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو گا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 8, 2025
in کھیل
0
ایشیا کپ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ (کل) منگل سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو گا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(اسپورٹس رپورٹر):ایشیا کپ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ (کل) منگل سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو گا جس میں آٹھ ٹیمیں شرکت کریں گی۔ گروپ اے میں پاکستان کے ساتھ بھارت، عمان اور متحدہ عرب امارات جبکہ گروپ بی میں سری لنکا، بنگلہ دیش، افغانستان اور ہانگ کانگ شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ 9 ستمبر کو افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اپنا پہلا میچ 12 ستمبر کو عمان کے خلاف، دوسرا 14 ستمبر کو روایتی حریف بھارت کے خلاف اور تیسرا 17 ستمبر کو متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیلے گا۔ دونوں گروپ سے دو، دو ٹیمیں سپر فور مرحلے میں جگہ بنائیں گی اور ان میں سے دو ٹیمیں 28 ستمبر کو فائنل کھیلیں گی۔ ٹورنامنٹ کے میچز دبئی اور ابو ظہبی میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ ایشیا کپ ایک بڑا اور اہم ایونٹ ہے، ہر میچ اہمیت کا حامل ہے۔ ہماری پہلی ترجیح سپر فور میں جگہ بنانا اور پھر عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے فائنل تک پہنچنا ہے۔ انہوں نے ٹیم کی حالیہ کارکردگی پر اطمینان ظاہر کیا اور کہا کہ پاکستان نے گزشتہ 14 میں سے 10 میچز جیت کر اعتماد حاصل کیا ہے۔مائیک ہیسن نے کہا کہ سہ ملکی سیریز کے فائنل میں افغانستان کو اس کی پسندیدہ کنڈیشنز میں شکست دینا ٹیم کے حوصلے بلند کرنے والی کامیابی تھی۔ انہوں نے محمد نواز کی آل راؤنڈ کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ ویسٹ انڈیز اور سہ فریقی سیریز دونوں میں پلیئر آف دی سیریز رہے، اگر کنڈیشنز مددگار ثابت ہوئیں تو ایشیا کپ میں پاکستان کے لیے اہم کردار ادا کریں گے۔ اسی طرح فخر زمان کی انجری کے بعد واپسی اور 77 رنز کی ناقابل شکست اننگز بیٹنگ لائن کے لیے خوش آئند ہے۔ قومی اسکواڈ میں سلمان علی آغا (کپتان) صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، فخر زمان، حسن نواز، محمد حارث، محمد نواز، حسین طلعت، خوشدل شاہ، فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، ابرار احمد، سفیان مقیم، حسن علی، محمد وسیم جونیئر اور سلمان مرزا شامل ہیں۔ واضح رہے کہ ایشیا کپ اس سے قبل 2016 اور 2022 میں بھی ٹی 20 فارمیٹ میں کھیلا جا چکا ہے۔ 2016 میں بھارت اور 2022 میں سری لنکا فاتح رہا۔ پاکستان نے یہ ایونٹ اب تک دو مرتبہ (2000 اور 2012) جیتا ہے جبکہ بھارت آٹھ اور سری لنکا چھ مرتبہ چیمپئن بن چکے ہیں۔

Previous Post

پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری، جلال پور پیروالا میں صورتحال خراب، فوج طلب

Next Post

کینیڈین حکومت کاعالمی یومِ خواندگی کے موقع پر پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعلیمی بحالی کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کینیڈین حکومت کاعالمی یومِ خواندگی کے موقع پر پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعلیمی بحالی کے عزم کا اعادہ

کینیڈین حکومت کاعالمی یومِ خواندگی کے موقع پر پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعلیمی بحالی کے عزم کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper