• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

فریڈم فلوٹیلا‘‘ کے قریب آنے کی کوشش نہ کی جائے۔یورپ کے بندرگاہی مزدوروں نے اسرائیل کو وارننگ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 7, 2025
in انٹرنیشنل افیئرز
0
فریڈم فلوٹیلا‘‘ کے قریب آنے کی کوشش نہ کی جائے۔یورپ کے بندرگاہی مزدوروں نے اسرائیل کو وارننگ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

میلان( مانیٹرنگ ڈیسک)یورپ کے بندرگاہی مزدوروں نے اسرائیل کو وارننگ دے دی ہے کہ اگر اُس نے ’’فریڈم فلوٹیلا‘‘ کے قریب آنے کی کوشش بھی کی تو سمندر کو ایک عظیم دیو ہیکل دیوارِ حائل میں بدل دیا جائے گا۔ سوال یہ ہے کہ اگر تل ابیب نے اس قافلے کی طرف ایک انچ بھی پیش قدمی کی تو یہ مزدور اُس کے ساتھ کیا کریں گے؟یہ اعلان محض ایک جذباتی نعرہ نہیں بلکہ یورپی مزدور تحریک کی سنجیدہ دھمکی ہے۔ ماضی میں بھی یونان، اٹلی، اسپین اور دیگر ممالک کے ڈوک ورکرز نے اسرائیلی جہازوں کا بائیکاٹ کیا تھا، یہاں تک کہ کئی دنوں تک صہیونی کارگو یورپی ساحلوں پر رُکے پڑے رہے۔ اب صورت حال اس سے زیادہ نازک اور پُرعزم ہے۔ فریڈم فلوٹیلا غزہ کے محصور عوام کے لیے زندگی کا قافلہ ہے، اور اگر اسرائیل اُس پر حملہ آور ہوا تو بندرگاہی مزدور پورے یورپ کے ساحلوں کو اُس کے خلاف مزاحمتی قلعہ بنا دیں گے۔’’سمندر کو دیوار میں بدل دینا‘‘ دراصل اس بات کا اعلان ہے کہ اسرائیل کے جہاز یورپ کی کسی بندرگاہ تک رسائی حاصل نہیں کر سکیں گے، چاہے وہ تجارتی ہوں یا عسکری۔ مزدور اپنی طاقت سے پورے بحیرۂ روم کو ایسا محاصرہ بنا دیں گے جس سے تل ابیب کا سانس گھٹ جائے گا۔ یہ دباؤ اسرائیل کی اقتصادی شہ رگ پر کاری ضرب ہوگا کیونکہ اُس کی برآمدات اور درآمدات کا بڑا حصہ بحری راستوں کے ذریعے ہی ہوتا ہے۔یوں کہا جا سکتا ہے کہ اگر تل ابیب نے فریڈم فلوٹیلا کے قریب آنے کی غلطی کی تو اُس کا انجام یہی ہوگا کہ یورپی سمندر اُس کے لیے ایک ناقابلِ عبور قلعہ میں تبدیل ہو جائے گا، اور وہ عالمی برادری کے سامنے مزید رسوا ہوگا۔

Previous Post

6ستمبر مادرِ وطن کے دفاع میں پاکستان کی بہادر مسلح افواج کی بے مثال بہادری اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف

Next Post

نیلسن منڈیلا کے پوتے منڈیلا منڈیلا کا غزہ جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا میں شمولیت کا اعلان

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper