• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی یونین آف جرنلٹس کا صحافی رہنما نثارعثمانی کی یادمیں تقریب کا انعقاد صحافیوں کی بڑی تعداد میں شرکت، مقررین کا صحافی رہنما نثارعثمانی کو شاندار خراج عقیدت

نثار عثمانی نے کبھی بھی اصولوں پر سودے بازی نہیں کی حبیب خان غوری صحافت مشکل میں ہے اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے طاہر حسن خان عثمانی صاحب صحافت کے حسرت موہانی تھے میڈیا ورکرز میں اتحاد وقت کی ضرورت ہے مظہر عباس ہمیں آزادی صحافت اور انسانی حقوق کیلئے ہر جگہ لڑائی لڑنی چاہیئے،خورشید تنویر نثارعثمانی کی صحافت اور ان کا کردار نئے صحافیوں کیلئے مشعل راہ ہے،ایوب جان سرہندی اکتیس سال بعد نثارعثمانی کی برسی منانا خوش آئند ہے، منظور رضی جہاں آئین روندا جاتا ہے وہاں پی ایف یوجے کی تحریک کو کیسے کامیاب ہونے دیا جائے گا، لیاقت ساہی صحافت پر اس سے براوقت پہلے نہیں آیا،ٹریڈ یونینوں اور کے یوجے کو مل کر لڑنا ہوگا،ناصر منصور نثارعثمانی نے ہمیں ہر قسم کے دباؤ کا مقابلہ کرنے کا درس دیا ہے، ڈاکٹر جبار خٹک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 5, 2025
in پاکستان
0
کراچی یونین آف جرنلٹس کا صحافی رہنما نثارعثمانی کی یادمیں تقریب کا انعقاد صحافیوں کی بڑی تعداد میں شرکت، مقررین کا صحافی رہنما نثارعثمانی کو شاندار خراج عقیدت
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی )پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی کال پر ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی سینئر صحافی لیجنڈ لیڈر نثار عثمانی کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ان کی 31 ویں برسی کی تقریب کراچی یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب میں منائی گئی ۔تقریب کی صدارت سینئر صحافی حبیب خان غوری نے کی، جب کہ سینئر صحافی خورشید تنویر، مزدور رہنما منظور رضی، لیاقت ساہی، ناصر منصور،سی پی این این ای کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر جبار خٹک، ایپنک کے رہنما ظفر دارا،سینئر صحافی آفتاب سید، سینئر صحافی مظہر عباس،ایوب جان سرہندی،کراچی یونین آف جرنلٹس کے صدر طاہر حسن خان، جنرل سیکرٹری سردار لیاقت کشمیری اور ڈاکٹر توصیف احمد خان نے بھی خطاب کیا۔تقریب میں صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مقررین نے نثار عثمانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ صحافی کا کام ملک میں سوالات اٹھانا اور عوام کے حق حاکمیت کو تسلیم کرانا اور مسائل کی درست نشاندہی کرنا ہے۔مقررین نے لیجنڈ لیڈر نثار عثمانی کے ساتھ اپنے گزرے وقت کو بھی یاد کیا اور کئی یادگار واقعات بیان کئے۔سینئر صحافی اور پریس کلب کے سابق صدر حبیب خان غوری نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ نثار عثمانی ہمارے آئیڈیل تھے آمرانہ دور میں آزادی اظہار رائے کی بلند ترین آواز تھے

Previous Post

7اور 8 ستمبر کی شب ہونے والا “چاند گرہن “ملکی تاریخ میں پہلی بار “بلڈ مون” نظر آئے گا: محکمہ موسمیات

Next Post

وفاقی وزیر مذہبی امور سے بنگلہ دیشی صدر کے مشیر ملاقات ،جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل دینے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر مذہبی امور سے بنگلہ دیشی صدر کے مشیر ملاقات ،جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل دینے پر اتفاق

وفاقی وزیر مذہبی امور سے بنگلہ دیشی صدر کے مشیر ملاقات ،جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل دینے پر اتفاق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper