• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

7اور 8 ستمبر کی شب ہونے والا “چاند گرہن “ملکی تاریخ میں پہلی بار “بلڈ مون” نظر آئے گا: محکمہ موسمیات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 4, 2025
in پاکستان
0
7اور 8 ستمبر کی شب ہونے والا “چاند گرہن “ملکی تاریخ میں پہلی بار “بلڈ مون” نظر آئے گا: محکمہ موسمیات
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)محکمہ موسمیات کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار بلڈ مون نظر آئے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ستمبر کے اولین عشرے میں دنیا کے مختلف ممالک میں بسنے والے 88 فیصد لوگ نایاب چاند گرہن کا دلفریب نظارہ کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مکمل چاند گرہن 7 اور 8 ستمبر 2025 کی درمیانی رات کو لگے گا۔ اس دوران چاند کا رنگ سرخ ہوجائے گا اور اسے ’بلڈ مون‘ کہا جاتا ہے۔محکمہ موسیمات کے مطابق سرخ چاند (بلڈ مون) کا خوبصورت نظارہ پہلی بار ملک بھر میں بھی دکھائی دے گا۔یہ گرہن 7 ستمبر کی شب 8 بجکر 28 منٹ پر شروع ہوگا اور رات 1 بج کر 55 منٹ تک برقرار رہے گا۔ اس طرح یہ چاند گرہن5گھنٹے 27 منٹ تک جاری رہے گا، جو اسے دہائی کے طویل ترین گرہن میں سے ایک بنائے گا۔ اس دوران 82 منٹ تک مکمل گرہن ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان، آسٹریلیا، بھارت، وسطی ایشیا، روس کے مختلف علاقوں، جاپان اور مشرقی افریقا میں اس چاند کا مکمل نظارہ کیا جاسکے گا۔اس کے علاوہ یورپ، ایشیا، مشرقی آسٹریلیا، افریقا اور نیوزی لینڈ میں بیشتر مکمل چاند گرہن کی بجائے جزوی گرہن کو دیکھیں گے جبکہ امریکا میں رہنے والے لوگ اس چاند کا نظارہ نہیں کرسکے گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ ستمبر 2025 کا نایاب گرہن اس دہائی کے سب سے زیادہ نظر آنے والے مکمل چاند گرہن میں سے ایک ہوگا جو دیکھنے والوں کے لیے ایک نادر موقع ہوگا

Previous Post

پاکستان عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 50ویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کرے گا ، سردار محمد یوسف

Next Post

کراچی یونین آف جرنلٹس کا صحافی رہنما نثارعثمانی کی یادمیں تقریب کا انعقاد صحافیوں کی بڑی تعداد میں شرکت، مقررین کا صحافی رہنما نثارعثمانی کو شاندار خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper