• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

مودی کے دوست امبانی کی ریلائنس روسی خام تیل سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والی کمپنی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 4, 2025
in انڈیا
0
مودی کے دوست امبانی کی ریلائنس روسی خام تیل سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والی کمپنی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:(نمائندہ خصوصی )بھارت خود کو ایک ذمہ دار ملک کے طور پر پیش کرتا ہے لیکن اس کے اقدامات ایک مختلف حقیقت کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اسکی سفارتی کاری مفاد پرستی اور دوغلے پن سے بھری پڑی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گوکہ روسی خام تیل کے سودے میں بھارت کی منافع خوری اور دوغلا پن کہیں بھی واضح نہیں ہے مگر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اس سودے کے ذریعے اپنے قریبی ساتھی مکیش امبانی کی ریلائنس انڈسٹریز کوخوب فائدہ پہنچا رہے ہیں ۔ ریلائنس اس سودے کے ذریعے سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والوں میں نمایا ںہے۔ارب پتی صنعت کار مکیش امبانی کو ماسکو پر مغربی پابندیوں کے باوجود رعایتی روسی خام تیل کی درآمد میں اپنی کمپنی کے اہم کردار پر سخت تنقید کا سامنا ہے۔بھارت کی روسی تیل کی خریداری اوسطاً 1.5 ملین بیرل یومیہ ہے اور یہ بنیادی طور پر دو پرائیویٹ کمپنیوں ریلائنس انڈسٹریز اور روزنیفٹ کے زیر کنٹرول نیارا انرجی کو جاتا ہے۔بھارت میں درآمد ہونے والے خام تیل کا ہر دوسرا بیرل اب روس سے آتا ہے۔ جون 2025 تک بھارت کی مارکیٹ میں روسی تیل کا حصہ ریکارڈ 45 فیصد تک پہنچ گیا، جس میں ریلائنس اور نیارا نے مل کر تجارت پر غلبہ حاصل کیا، جو بھارت کی ایندھن کی برآمدات کا 81 فیصد ہے۔ یومیہ 914,000 بیرل پر، صرف ریلائنس بھارت کی کل برآمدات کا 71% حصہ بناتی ہے، اس کی جام نگر ریفائنری 67% پیداوار برآمد کرتی ہے ۔ یہ سارا عمل بھارت کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے نہیںبلکہ یورپ اور ایشیا میں منافع حاصل کرنے کے لیے انجام دیا جارہاہے۔سستے روسی خام تیل کو مغربی منڈیوں کے لیے اعلیٰ قیمت والے ایندھن میں تبدیل کیا جاتا ہے۔ اس سے نہ صرف ماسکو پابندیوں کے باوجود فائدہ حاصل کر رہاہے بلکہ بھارت میں کارپوریٹ اشرافیہ کو بہت زیادہ منافع حاصل ہو رہا ہے جب کہ ایک عام بھارتی کو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔اگرچہ بھارت روس-یوکرین تنازعہ میں اپنی غیر جانبداری کا دعویٰ کرتا رہتا ہے، لیکن کارپوریٹ چینلز کے ذریعے پابندیوں کو نظرانداز کرنے میں اس کا کردار ایک مختلف تصویر پیش کرتا ہے۔ مبصرین کہتے ہیں کہ بھارت کاروباری اشرافیہ کے ایک منتخب گروپ کو مالا مال کرنے کے لیے عالمی پابندیوں کی کوئی پرواہ نہیں کر رہا ہے۔

Previous Post

صدر ٹرمپ کا روسی تیل کی خریداری جاری رکھنے پر بھارت کو مزید پابندیوں کا انتباہ

Next Post

”اب کشتیاں بنی ہسپتال“ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر تاریخ میں پہلی بار”کلینک آن بوٹس“ سروسز کا آغاز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
”اب کشتیاں بنی ہسپتال“ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر تاریخ میں پہلی بار”کلینک آن بوٹس“ سروسز کا آغاز

”اب کشتیاں بنی ہسپتال“ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر تاریخ میں پہلی بار”کلینک آن بوٹس“ سروسز کا آغاز

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper