• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

”اب کشتیاں بنی ہسپتال“ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر تاریخ میں پہلی بار”کلینک آن بوٹس“ سروسز کا آغاز

وزیراعلیٰ مریم نواز فلڈ ریلیف کیمپوں میں خواتین اور بچوں کے علاج کیلئے پرعزم،پنجاب ہیلتھ ٹیم متاثرین کی خدمت میں مصروف سیلاب متاثرہ اضلاع میں خواتین اور بچوں کی صحت کی دیکھ بحال کے مربوط پروگرام کا آغاز، علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں میسر سیلاب متاثرہ علاقوں میں 968 کلینک آن ویل اور میڈیکل ریلیف کیمپ قائم، خواتین اور بچوں کے علاج معالجہ کیلئے خصوصی انتظامات حاملہ خواتین کے چیک اپ کیلئے ڈاکٹر اور عملہ موجود، ملٹی وٹامن، سینٹری کٹس اور دیگر ضروری سامان ہر فلڈ کیمپ میں موجود، روزانہ ہر کیمپ میں سپیشلسٹ ڈاکٹرزکا وزٹ حاملہ خواتین کو بروقت مریم نواز ہیلتھ کلینک یا ہسپتالوں میں پہنچانے کیلئے ہمہ وقت رورل ایمبولینس سروس بھی میسر، نومولود بچوں کی روٹین ویکسی نیشن کا بھی خصوصی انتظامات کیڑوں کے کاٹنے، سکن انفیکشن، پیٹ کی بیماریوں، ہیضہ اور ملیریا کے علاج کیلئے خصوصی انتظامات،غذائی قلت کا شکار بچوں کی سکریننگ اور ازالے کیلئے ضروری علاج کی سہولت موجود

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 5, 2025
in پاکستان
0
”اب کشتیاں بنی ہسپتال“ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر تاریخ میں پہلی بار”کلینک آن بوٹس“ سروسز کا آغاز
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار ”کلینک آن بوٹس“ سروسز کا آغاز کر دیا گیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں ”کشتیوں پرہسپتال“کی سہولیات فراہم کر دی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی پنجاب ہیلتھ ٹیم صوبے بھر کے سیلاب متاثر ین کی خدمت میں سرگرم عمل ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف فلڈ ریلیف کیمپوں میں متاثرین بالخصوص خواتین اور بچوں کے علاج کے لئے پرعزم ہیں۔ تاریخ کے سب سے بڑے فلڈ میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں صحت کی تاریخی سروسز کی فراہمی جاری ہیں۔ سیلاب متاثرہ اضلاع میں خواتین اور بچوں کی صحت کی دیکھ بحال کے مربوط پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سیلاب متاثرین کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں دی جارہی ہیں۔ سیلاب متاثرہ علاقوں میں 968 کلینک آن ویل اور میڈیکل ریلیف کیمپ قائم کر دیئے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر خواتین اور بچوں کے علاج معالجہ کے لئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ حاملہ خواتین کے چیک اپ کے لئے ڈاکٹر اور عملہ موجود ہیں۔ خواتین کے لئے ملٹی وٹامن، سینٹری کٹس اور دیگر ضروری سامان ہر فلڈ کیمپ میں دستیاب ہے۔ حاملہ خواتین کو بروقت مریم نواز ہیلتھ کلینک یا ہسپتالوں میں پہنچانے کے لئے ہمہ وقت رورل ایمبولینس سروس بھی میسر کی گئی ہے۔ بچوں کے علاج کے لئے روزانہ ہر کیمپ میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز وزٹ کررہے ہیں۔ فلڈ ریلیف کیمپوں نومولود بچوں کی روٹین ویکسی نیشن کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ فلڈ ریلیف کیمپوں میں کیڑوں کے کاٹنے، سکن انفیکشن، پیٹ کی بیماریوں، ہیضہ اور ملیریا کے علاج کے لئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر فلڈریلیف کیمپوں میں او آر ایس، اینٹی بائیوٹکس اور دیگر ضروری ادویات کی کافی مقدار پہنچا دی گئی ہیں۔ فلڈ ریلیف کیمپوں میں غذائی قلت کا شکار بچوں کی سکریننگ اور ازالے کے لئے ضروری علاج کی سہولت دی گئی۔

Previous Post

مودی کے دوست امبانی کی ریلائنس روسی خام تیل سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والی کمپنی

Next Post

چین کی فوجی پریڈ میں پہلی بار اپنے سہ جہتی جوہری نظام کی رونمائی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین کی فوجی پریڈ میں پہلی بار اپنے سہ جہتی جوہری نظام کی رونمائی

چین کی فوجی پریڈ میں پہلی بار اپنے سہ جہتی جوہری نظام کی رونمائی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper