• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

نئی دلی: سپریم کورٹ کا شبیر شاہ کو عبوری ضمانت دینے سے انکار، ”این آئی اے “سے جواب طلب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 4, 2025
in انڈیا
0
نئی دلی: سپریم کورٹ کا شبیر شاہ کو عبوری ضمانت دینے سے انکار، ”این آئی اے “سے جواب طلب
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما شبیر احمد شاہ کی ایک جھوٹے مقدمے میں درخواست ضمانت پر تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی ( این آئی اے ) سے جواب طلب کر لیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دہلی ہائیکورٹ نے قبل ازیں شبیر احمد شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی۔ جسٹس وکرم ناتھ اور سندیپ مہتا پر مشتمل سپریم کورٹ کی دو رکنی بنچ نے شبیر احمد شاہ کو تاہم عبوری ضمانت دینے سے انکار کرتے ہوئے اس حوالے سے این آئی اے سے جواب طلب کیا۔شبیر احمدشاہ کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل کولن گونسالویس نے یہ کہتے ہوئے عبوری ضمانت کی درخواست کی تھی کہ انکے موکل (شبیر احمد شاہ)بہت علیل ہیںلیکن عدالت نے عبوری ضمانت منظور نہیں کی۔سپریم کورٹ نے معاملے کی سماعت دو ہفتوں تک ملتوی کر دی۔شبیر احمد شا ہ 2017سے نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں جھوٹے مقدمات میں نظر بند ہیں۔

پچھلی پوسٹ

نکاسی آب کا مناسب نظام اوردریائوں کے قریب غیر قانونی تعمیرات ختم کرنے سے نقصانات کو کم کرنے میں مدد ملے گی،وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک

اگلی پوسٹ

این ڈی ایم اے نے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لئے 105 ٹن امدادی سامان روانہ کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
این ڈی ایم اے نے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لئے 105 ٹن امدادی سامان روانہ کردیا

این ڈی ایم اے نے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لئے 105 ٹن امدادی سامان روانہ کردیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper