• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نکاسی آب کا مناسب نظام اوردریائوں کے قریب غیر قانونی تعمیرات ختم کرنے سے نقصانات کو کم کرنے میں مدد ملے گی،وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 4, 2025
in پاکستان
0
نکاسی آب کا مناسب نظام اوردریائوں کے قریب غیر قانونی تعمیرات ختم کرنے سے نقصانات کو کم کرنے میں مدد ملے گی،وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ نکاسی آب کا مناسب نظام اور دریائی علاقوں کے قریب غیر قانونی تعمیرات کو ہٹانے سے نقصانات کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے کی بھی ضرورت ہے تاکہ مستقبل میں سیلاب سے متعلق چیلنجز سے نمٹنے کیلئے نئے منصوبے شروع کئے جا سکیں۔قبل از وقت وارننگ سسٹم کے بارے میں سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پیش گوئی کے نظام میں بہتری لائی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ موثر منصوبہ بندی، جدید ٹیکنالوجی اور فنڈز کا صحیح استعمال موسمیاتی تبدیلی کے مسائل کو کم کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

زرمبادلہ کے ملکی ذخائر28ملین ڈالرکے اضافہ کے بعد19.659ارب ڈالرہوگئے

اگلی پوسٹ

نئی دلی: سپریم کورٹ کا شبیر شاہ کو عبوری ضمانت دینے سے انکار، ”این آئی اے “سے جواب طلب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نئی دلی: سپریم کورٹ کا شبیر شاہ کو عبوری ضمانت دینے سے انکار، ”این آئی اے “سے جواب طلب

نئی دلی: سپریم کورٹ کا شبیر شاہ کو عبوری ضمانت دینے سے انکار، ”این آئی اے “سے جواب طلب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper