• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

این ڈی ایم اے نے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لئے 105 ٹن امدادی سامان روانہ کردیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 4, 2025
in پاکستان
0
این ڈی ایم اے نے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لئے 105 ٹن امدادی سامان روانہ کردیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی )وزیرِاعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پاکستان کی جانب سے این ڈی ایم اے نے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لئے 105 ٹن امدادی سامان روانہ کردیا۔این ڈی ایم اے کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق افغانستان میں 31اگست 2025کی رات آنے والے ہولناک زلزلے کے نتیجے میں 1400 افراد جاں بحق ہوئے۔این ڈی ایم اے کی جانب سے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لئے 105 ٹن امدادی سامان روانہ کیا گیا۔امدادی سامان میں راشن بیگز،خیمے،کمبل، چٹائیاں اور ادویات شامل ہیں۔امدادی سامان40 فٹ کنٹینر والے 5 ٹرکوں کے ذریعے طور خم بارڈر کے راستے افغانستان پہنچایا گیا۔سامان 3 ستمبر کو اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کے وئیر ہاؤس سے روانہ ہواجبکہ 4ستمبر کو طور خم بارڈر پر افغان حکام کے حوالے کیا گیا۔سامان حوالگی تقریب میں مہمان خصوصی وفاقی وزیر امیر مقام ،پاکستان کے قونصل جنرل پاکستان جلال آباد قونصلیٹ شفقت اللہ اور افغانستان کے کونسل جنرل پشاور قونصلیٹ حافظ محب اللہ شاکر بھی اس موقع پر موجود تھے۔این ڈی ایم اے کے افسران سمیت افغان حکومت کے نمائندگان اور پاکستان میں افغانستان کے سفارتخانہ کے عہدیداران بھی موجود تھے۔ افغان ایمبیسی نے بروقت امدادی سامان کی ترسیل پر شکریہ ادا کیا۔

پچھلی پوسٹ

نئی دلی: سپریم کورٹ کا شبیر شاہ کو عبوری ضمانت دینے سے انکار، ”این آئی اے “سے جواب طلب

اگلی پوسٹ

چینی صدر کا یوم فتح پریڈ میں شریک فوجی دستوں کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چینی صدر کا یوم فتح پریڈ میں شریک فوجی دستوں کو خراج تحسین

چینی صدر کا یوم فتح پریڈ میں شریک فوجی دستوں کو خراج تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper