• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چین کی شاندار معاشی ترقی دنیا کے لیے مثالی ہے، سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 4, 2025
in پاکستان
0
چین کی شاندار معاشی ترقی دنیا کے لیے مثالی ہے، سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ۔(نمائندہ خصوصی ):پاکستان چین بزنس فورم (پی سی بی ایف) کے چیف پیٹرن سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ عوامی جمہوریہ چین کی شاندار معاشی ترقی بلا شبہ پوری دنیا کے لیے ایک رول ماڈل ہے۔ وہ بیجنگ میں ایک بزنس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان نے آج بیجنگ میں چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ سیکڑوں مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) اور متعدد معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ اس موقع پر پاکستان چین بزنس فورم نے نجی شعبے میں دو طرفہ سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے چین کے مختلف صنعتی شہروں میں اپنے آٹھ دفاتر بھی قائم کیے ہیں۔سینیٹر عبدالقیوم نے کہا کہ یہ اقدامات پاک چین معاشی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔تقریب میں وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے بھی خطاب کیا، جسے شرکا نے نہایت متاثر کن اور دل کو چھو لینے والا قرار دیا۔

Previous Post

فلسطین ایک قوم یا علاقہ نہیں ساری انسانیت کا مسئلہ ہے ، اسرائیل نے ظلم و بربریت کا بازار گرم کر رکھا ہے، عالمی برادری فوری توجہ مرکوز کرے ، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف

Next Post

پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون اور سرمایہ کاری کیلئے مفاہمت کی 21 یادداشتوں پر دستخط، مفاہمت کی یادداشتوں پر عملدرآمد دونوں ممالک کی اقتصادی ترقی کے لئے لانگ مارچ ہوگا،وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper