• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فلسطین ایک قوم یا علاقہ نہیں ساری انسانیت کا مسئلہ ہے ، اسرائیل نے ظلم و بربریت کا بازار گرم کر رکھا ہے، عالمی برادری فوری توجہ مرکوز کرے ، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف

۔ اسرائیلی بربریت کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ، عالمی دنیا بشمول سلامتی کونسل فلسطینیوں کا مسئلہ حل کرے ۔علماء کونسل کے زیراہتمام فلسطین کانفرنس سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 4, 2025
in پاکستان
0
فلسطین ایک قوم یا علاقہ نہیں ساری انسانیت کا مسئلہ ہے ، اسرائیل نے ظلم و بربریت کا بازار گرم کر رکھا ہے، عالمی برادری فوری توجہ مرکوز کرے ، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ فلسطین ایک قوم یا علاقہ نہیں ساری انسانیت کا مسئلہ ہے ، اسرائیل نے ظلم و بربریت کا بازار گرم کر رکھا ہے، عالمی برادری فوری توجہ مرکوز کرے ۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کو یہاں علماء کونسل کے زیراہتمام فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے کانفرنس میں چیف جسٹس آف فلسطین کو خوش آمدید کہا۔انہوں نے کہا کہ فلسطین ہمارے ایمان کا حصہ ہے ، پاکستان کی تمام حکومتوں کی پالیسی آزاد فلسطینی ریاست رہی ہے ، یہ ایک قوم یا علاقہ نہیں پوری انسانیت کا مسئلہ ہے ، فلسطین میں اسرائیل نے ظلم و بربریت کا بازار گرم کر رکھا ہے، اس معاملہ پر عالمی ضمیر کو بھی اب جاگنا چاہئے انہوں نے کہا کہ سیرت النبیؐ کانفرنس میں بھی امام بیت المقدس شریک ہوں گے ، وزیر اعظم نے فلسطینیوں اور کشمیریوں کے لئے بھرپور آواز اٹھائی ہے، پاکستان کی حکومت اور عوام فلسطینیوں کے ساتھ کھڑی ہے، اسرائیلی بربریت کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ، عالمی دنیا بشمول سلامتی کونسل فلسطینیوں کا مسئلہ حل کرے ۔ سردار یوسف نے کہا کہ اس سال پاکستان میں پچاسویں سیرت النبیؐ کانفرنس منعقد ہو رہی ہے ، 6 ستمبر یوم دفاع اور 12 ربیع الاول ایک ہی دن ہیں ، پاکستان کا دفاع اور سیرت النبیؐ کی 1500 سالہ تقریب ایک ہی دن ملک میں منعقد ہوگی ، چین میں بھی وزیراعظم نے فلسطینیوں اور کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے

Previous Post

بھارت نے اربوں ڈالر کی دفاعی خریداری کیلئے پہلگام ڈرامہ رچایا ۔ تجزیہ کار

Next Post

چین کی شاندار معاشی ترقی دنیا کے لیے مثالی ہے، سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین کی شاندار معاشی ترقی دنیا کے لیے مثالی ہے، سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم

چین کی شاندار معاشی ترقی دنیا کے لیے مثالی ہے، سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper