• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر خارجہ اسحاق ڈار 25 تا 26 اگست 2025 کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 24, 2025
in پاکستان
0
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 25 تا 26 اگست 2025 کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار 25 تا 26 اگست 2025 کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ اسحاق ڈار جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ نائب وزیر اعظم ڈھاکا کے دورے کے بعد براہِ راست جدہ روانہ ہوں گے۔ اتوار کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق جدہ میں ہونے والے او آئی سی اجلاس میں فلسطین کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں مشترکہ حکمت عملی پر غور ہوگا ۔اسرائیلی جارحیت اور غزہ پر فوجی کنٹرول کے منصوبے پر بھی اجلاس میں تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔او آئی سی وزرائے خارجہ فلسطینی عوام کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر غور کریں گے ۔پاکستان ہمیشہ عالمی فورمز پر فلسطینی عوام کی حمایت کرتا رہا ہے۔ اسحاق ڈار اجلاس میں فلسطین کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کریں گے۔ وزیر خارجہ اسرائیل کے زیرِ قبضہ تمام علاقوں بشمول یروشلم سے انخلا کا مطالبہ کرینگے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے غزہ پر اسرائیلی فوجی کنٹرول کے منصوبے کو مسترد کیا جائے گا، پاکستان فلسطینی عوام کے لئے فوری انسانی امداد کی ضرورت پر زور دے گا۔ اسحاق ڈار اجلاس میں فلسطینی ریاست کے قیام کے مطالبے کو دہرائیں گے ۔اس موقع پر اسحاق ڈار کی اہم رکن ممالک کے وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی متوقع ہیں ۔

Previous Post

پاکستان کا ’’پاکستان ۔ بنگلہ دیش نالج کوریڈور‘‘ شروع کرنے کا اعلان

Next Post

لاڑکانہ، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا گاؤں خیر محمد بروہی کا دورہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاڑکانہ، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا گاؤں خیر محمد بروہی کا دورہ

لاڑکانہ، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا گاؤں خیر محمد بروہی کا دورہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper