• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاڑکانہ، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا گاؤں خیر محمد بروہی کا دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 24, 2025
in پاکستان
0
لاڑکانہ، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا گاؤں خیر محمد بروہی کا دورہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاڑکانہ(نمائندہ خصوصی ):پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تحصیل رتو ڈیرو کی یونین کونسل وارث ڈینو میں بروہی کمیونٹی کے گاؤں خیر محمد بروہی کا دورہ کیا۔اس موقع پر پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور ان کے ہمراہ تھیں۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور نے سیلاب متاثرین کیلئے سندھ پیپلز ہاؤسنگ کے تحت بننے والے مکمل اور زیر تعمیر گھروں کا دورہ کیا۔انہوں نے گاؤں خیر محمد بروہی کے مختلف گھروں میں جا کر مکینوں سے حال احوال دریافت کیا گاؤں خیر محمد بروہی کے مکینوں نے انہیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گاؤں خیر محمد بروہی کے مکینوں کے مسائل کے حل کے لئے فوری ہدایات جاری کیں۔

Previous Post

وزیر خارجہ اسحاق ڈار 25 تا 26 اگست 2025 کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے

Next Post

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی رائے ونڈ میں بین الاقوامی تبلیغی اجتماع کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper