• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کو آگے لے جانے کیلئے بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کا کردار اہم ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 24, 2025
in پاکستان
0
پاکستان کو آگے لے جانے کیلئے بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کا کردار اہم ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بار سلونا۔(نمائندہ خصوصی ):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان کو آگے لے جانے کیلئے بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کا کردار اہم ہے، خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کے لیے اورسیز پاکستانی ہلال احمر کے ذریعے مدد کرسکتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو بار سلونا میں پیپلز پارٹی سپین کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے میں سیلاب کی صورتحال کے باعث اپنے دورے میں تاخیر کرنا پڑی تاہم برسلز میں کشمیر کانفرنس اور بارسلونا میں یوم آزادی معرکہ حق کنونشن میں شرکت کا وعدہ تھا۔سیلاب متاثرین کے حوالے سے عالمی فلاحی تنظیموں اور امدادی اداروں سے ملاقاتیں ہوئیں،متاثرین کی فوری امداد کے ساتھ ساتھ بحالی بھی یقینی بنانی ہے۔انہوں نے کہا کہ شہیدذوالفقار علی بھٹو کی ایٹمی اور شہیدبے نظیر بھٹوکی میزائل ٹیکنالوجی صلاحیت کے باعث پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے،بھارت سے مختصر جنگ میں کامیابی نے ملک کا وقار دنیا میں بلند کیا ہے،جنگ کے بعد بلاول بھٹو زرداری نے اپنی والدہ کی طرح دنیا میں پاکستان اور کشمیر کا مقدمہ لڑا،جنگ کے دوران سیاسی جماعتوں اور میڈیا کا کردار قابل تحسین ہے۔گورنر نے کہا کہ آج پاکستان کی معیشت میں واضع بہتری کے اشاریے ہیں،پاکستان کو آگے لے جانے کے لیے بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کا کردار اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کے لیے اوورسیز پاکستانی ہلال احمر کے ذریعے مدد کرسکتے ہیں۔تقریب سے پیپلز پارٹی اسپین کے صدر چوہدری اشتیاق، حافظ عبدالررزاق صادق، پاک فیڈریشن سپین کے ایاز عباسی نے بھی خطاب کیا۔مسلم لیگ ن اسپین کے راجہ حاجی اسد، امتیاز اکیہ، ساجد گوندل ایاز عباسی پرویز جانی فیض اللہ شاہی رضوان کاظمی نے بھی خطاب کیا۔

Previous Post

لودھراں: منگنی توڑنے پر ملزم نے 2 خواتین کو قتل اور سابقہ منگیتر کو زخمی کردیا

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف نے 300 انسانی جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے ہیروز کو اسلام آباد مدعو کر لیا

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper