لودھراں( نمائندہ خصوصی): منگنی توڑنے پر ملزم نے 2 خواتین کو قتل اور سابقہ منگیتر کو زخمی کردیامنگنی توڑنے پر نالاں
ملزم نے تیزدھار آلے کے وار کر کے 2 خواتین کو قتل اور سابقہ منگیتر کو زخمی کر دیا ہےجاں بحق ہونے والی خواتین کی شناخت عطا مائی اور نذیراں کی نام سے ہوئی ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں اور زخمی لڑکی کو ہسپتال منتقل کردیا ہےعلاقہ مکینوں نے
ملزم احسن کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے
