• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایمرسن یونیورسٹی ملتان سیکس اسکینڈل:بیانات قلمبند انکوائری6 گھنٹے سے زائد جاری:وائس چانسلر کے خلاف مزید ویڈیو کلپس فرانزک کے لئے بھیج دئیے گئے

انکوائری کا آغاز 11 بجے ہوا اور یہ تحقیقات سہہ پہر 4 بجے تک جاری رہیں ۔ انکوائری کمیٹی نے باورچی سے مزید ویڈیو کلپس لے لئے ہیں جن کو فرانزک کے لئے بھیج کر چیک کروایا جائے گا اس کے بعد مزید حقائق سامنے آنے کا امکان ہے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ انکوائری کمیٹی نے رجسٹرار ایمرسن یونیورسٹی ڈاکٹر فاروق کو بھی انکوائری کے لئے طلب کر رکھا تھا لیکن وہ انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہوسکے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 24, 2025
in پاکستان
0
ایمرسن یونیورسٹی ملتان سیکس اسکینڈل:بیانات قلمبند انکوائری6 گھنٹے سے زائد جاری:وائس چانسلر کے خلاف مزید ویڈیو کلپس فرانزک کے لئے بھیج دئیے گئے
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان ( نمائندہ خصوصی) ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان کی باورچی کیساتھ بدفعلی کی ویڈیو سامنے پر پر اعلیٰ سطحی انکوائری کا آغاز ہوگیا، کمشنر آفس ملتان میں دونوں کے بیانات قلمبند ، 6 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی انکوائری میں باورچی کی جانب سے مزید ویڈیو ثبوت بھی تحقیقاتی کمیٹی کے حوالے کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ تفصیل کے مطابق ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان کی اپنے باورچی اعجاز حسین کے ساتھ بدفعلی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کے خلاف اعلیٰ سطحی انکوائری شروع ہوگئی ہے ۔ گذشتہ روز انکوائری کمیٹی لاہور سے کمشنر آفس ملتان پہنچی اور اس حوالے سے تحقیقات کا آغاز کیا ۔ کمیٹی کی سربراہی ایڈیشنل چیف سیکرٹری احمد سرور کررہے تھے جبکہ اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ راؤ عبدالکریم ، سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ غلام فرید ، کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خان، ایس پی گلگشت سیف اللہ گجر موجود تھے۔ وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان اور باورچی اعجاز حسین انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے اور اپنے اپنے بیانات ریکارڈ کروائے ۔ باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ باورچی اعجاز حسین نے انکوائری کمیٹی کو اپنے مؤقف کی تائید میں مزید کچھ ویڈیو ثبوت حوالے کئے اور بتایا کہ وائس چانسلر اس کی 13 سالہ کمسن بیٹی اور اس کی کلاس فیلو پر بری نظر رکھتے تھے۔ ذرائع کے مطابق وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان نے کمیٹی کو بتایا کہ باورچی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر اور ان کے خلاف سازش ہے تاہم وہ انکوائری کمیٹی کو اس حوالے سے مطمئن نہ کرسکے ۔ ذرائع کے مطابق انکوائری کا آغاز 11 بجے ہوا اور یہ تحقیقات سہہ پہر 4 بجے تک جاری رہیں ۔ ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی نے باورچی سے مزید ویڈیو کلپس لے لئے ہیں جن کو فرانزک کے لئے بھیج کر چیک کروایا جائے گا اس کے بعد مزید حقائق سامنے آنے کا امکان ہے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ انکوائری کمیٹی نے رجسٹرار ایمرسن یونیورسٹی ڈاکٹر فاروق کو بھی انکوائری کے لئے طلب کر رکھا تھا لیکن وہ انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہوسکے ،معلوم ہوا ہے کہ وہ چھٹی لیکر اپنے آبائی علاقے سرگودھا گئے ہوئے ہیں ۔ واضح رہے کہ انکوائری کے موقع پر وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان کو پولیس نفری کے ہمراہ کمشنر آفس ملتان لایا گیا اور انکوائری کے بعد بھی وہ پولیس نفری کے ہمراہ واپس گئے ۔

Previous Post

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی بنگلہ دیشی نیشنلسٹ پارٹی کے وفدسے ملاقات، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

Next Post

لاہور:یوٹیوبر ڈکی بھائی کا مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور:یوٹیوبر ڈکی بھائی کا مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور:یوٹیوبر ڈکی بھائی کا مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper