• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا چھٹا سہ فریقی اجلاس ، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ شرکت کریں گے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 20, 2025
in پاکستان
0
پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا چھٹا سہ فریقی اجلاس ، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ شرکت کریں گے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار (آج )بدھ کو پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے چھٹے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے کابل کا دورہ کریں گے۔ترجمان دفترخارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کے ہمراہ خصوصی نمائندہ برائے افغانستان سفیر محمد صادق اور وزارت خارجہ کےسینئر افسران بھی ہوں گے۔اس اجلاس کے دوران تینوں ممالک کے درمیان تعاون کو بڑھانے خاص طور پر تجارت، علاقائی روابط اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ دونوں ممالک کے مابین امور پر تبادلہ خیال کے لئے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ کے ساتھ دو طرفہ ملاقات بھی کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

امریکا کے ہر دلعزیز جج فرینک کیپریو انتقال کرگئے۔

اگلی پوسٹ

پاکستان میں 46 جوا اور فاریکس ایپس پر پابندی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میں 46 جوا اور فاریکس ایپس پر پابندی

پاکستان میں 46 جوا اور فاریکس ایپس پر پابندی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper