• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان میں 46 جوا اور فاریکس ایپس پر پابندی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 20, 2025
in پاکستان
0
پاکستان میں 46 جوا اور فاریکس ایپس پر پابندی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور.اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے پاکستان میں 46 جوا، کسینو اور غیر ریگولیٹڈ فاریکس/سم ڈیٹا ایپس کو غیر قانونی قرار دیا۔ ان ایپس میں مشہور جوس پلیٹ فارمز کے ساتھ ساتھ وہ ایپلیکیشنز بھی شامل ہیں جو صارفین کا ذاتی ڈیٹا اور موبائل سم کی تفصیلات فروخت کرتی تھیں
ذیل میں ان 46 ایپس کے نام موجود ہیں

1. 1xBet
2. Chicken Road
3. Aviator Game (ایوی ایٹر گیم)
4. Dafabet (دفا بیٹ)
5. 22Bet (22 بیٹ)
6. Me Let (میل بیٹ)
7. Pari Match (پاری میچ)
8. Bet365 (بیٹ 365)
9. Plinko (پلنکو)
10. 10Cric (10 کرک)
11. Rabona (رابونا)
12. Casumo (کسومو)
13. Bet Winner (بیٹ ونر)
14. 888Stars (888 اسٹارز)
15. Thunder Pick (تھنڈر پک)
16. SIM Owner Detail and SIM Info
17. Pak SIM Data and SIM Info
18. SIM Owner Detail Verification
19. Pak e-Services and SIM Detail
20. SIM Owner Detail and Packages
21. Fresh SIM Database
22. Sky SIM Data
23. SIM Owner Detail
24. SIM Tracker
25. B9 Games App (بی 9 گیمز ایپ)
26. Binomo (بینومو)
27. Capital Corp
28. IQ Option
29. Pocket Option
30. Derive
31. IQ Cent
32. Binarium
33. Kalshi
34. InstaForex
35. Olymp Trade
36. EvoTrade
37. BinaryMate
38. BinaryCent
39. Cronica
40. Octa FX
41. Fuchs Option
42. Qutex
43. First Binary Option
44. Close Option
45 مختلف SIM-related Data Apps
46 دیگر غیر ریگولیٹڈ فاریکس یا جوا ایپس

بندش کی وجوہات

1 مالی نقصان: یہ ایپس عوام سے اربوں روپے غیر قانونی طور پر بٹور رہی تھیں

2 ذاتی معلومات کا غلط استعمال: کئی ایپس شہریوں کا پرسنل ڈیٹا اور سم معلومات غیر قانونی طور پر اکٹھی کر رہی تھیں

3 قانونی خلاف ورزی: ان ایپس کا کاروبار Public Gambling Act 1867 اور دیگر ملکی قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھا

4 معاشرتی بگاڑ: ان ایپس کے ذریعے جوا بازی اور جلد امیر بننے کی لالچ نے نوجوانوں کو گمراہ کیا

حکومت کا یہ اقدام معاشرے کو غیر قانونی جوا بازی اور ڈیجیٹل فراڈ سے محفوظ بنانے کی سنجیدہ کوشش ہے یہ پابندیاں نوجوان نسل کو تباہی کے راستے سے بچانے اور عوام کے مالی و ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کی ضمانت فراہم کرتی ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ عوام بھی ایسی سرگرمیوں میں شامل ہونے کے بجائے جائز اور حلال روزگار کے ذرائع اختیار کریں تاکہ ایک صحت مند محفوظ اور بااعتماد ڈیجیٹل ماحول تشکیل دیا جا سکے

پچھلی پوسٹ

پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا چھٹا سہ فریقی اجلاس ، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ شرکت کریں گے

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا راشد منہاس شہید کے 54 ویں برسی پر خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا راشد منہاس شہید کے 54 ویں برسی پر خراج عقیدت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا راشد منہاس شہید کے 54 ویں برسی پر خراج عقیدت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper