• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی میں اربن فلڈ وارننگ سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات کیے گئے ہیں، منصور احمد شیخ

تیز بارشوں کی پیش گوئی کے بعد صدر ٹاؤن کی انتظامیہ الرٹ ہے، منصور احمد شیخ عوام کی خدمت اولین فرض ہے، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، منصور احمد شیخ چیئرمین صدر ٹاؤن منصور احمد شیخ مختلف علاقوں کے دورے کے بعد گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 18, 2025
in پاکستان
0
کراچی میں اربن فلڈ وارننگ سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات کیے گئے ہیں، منصور احمد شیخ
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی)چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن صدر اور پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کے سینئر نائب صدر منصور احمد شیخ نے کراچی میں اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری ہونے کے بعد مختلف علاقوں کا دورہ کیا، انتظامات کا جائزہ لیا اور ہنگامی صورتحال کی صورت میں فوری اقدامات کی ہدایات جاری کیں۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منصور احمد شیخ نے کہا کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں تیز بارشوں اور ممکنہ اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری کی گئی ہے، اس تناظر میں صدر ٹاؤن کی انتظامیہ کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے عملے کو مکمل طور پر متحرک کر دیا گیا ہے۔منصور احمد شیخ نے کہا کہ عوام کی خدمت ہمارا اولین فرض ہے۔ عوام نے ہمیں اپنے ووٹ سے منتخب کیا ہے اور ان کی خدمت میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ صدر ٹاؤن میں گرین بیلٹ کی تعمیر، شجرکاری مہم، سڑکوں کی تعمیر، پارکوں کی بحالی اور اسٹریٹ لائٹس سمیت دیگر عوامی منصوبے مکمل کر دیے گئے ہیں، جبکہ مزید ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے۔مزید برآں، منصور احمد شیخ نے خیبر پختونخوا میں حالیہ سیلابی تباہ کاریوں اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں پوری قوم سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے اور مخیر حضرات کو چاہیے کہ وہ امدادی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان ایک قومی ریاست اور تعلیمات نبوی ﷺ سیمینار آج ہوگا

اگلی پوسٹ

حکومت کا کام کاروبار نہیں ، سازگار ماحول فراہم کرنا ہے، معیشت کو آگے بڑھانے کے لیے نجی شعبے کو قیادت کرنا ہوگی،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت کا کام کاروبار نہیں ، سازگار ماحول فراہم کرنا ہے، معیشت کو آگے بڑھانے کے لیے نجی شعبے کو قیادت کرنا ہوگی،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

حکومت کا کام کاروبار نہیں ، سازگار ماحول فراہم کرنا ہے، معیشت کو آگے بڑھانے کے لیے نجی شعبے کو قیادت کرنا ہوگی،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper