• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان ایک قومی ریاست اور تعلیمات نبوی ﷺ سیمینار آج ہوگا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 18, 2025
in پاکستان
0
پاکستان ایک قومی ریاست اور تعلیمات نبوی ﷺ سیمینار آج ہوگا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):پاکستان ایک قومی ریاست اور تعلیمات نبوی ﷺ سیمینار آج(منگل) نیشنل سکلز یونیورسٹی ایچ-8 اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال مہمان خصوصی ہوں گے۔اس موقع پر رحمت للعالمین و خاتم النبیین ﷺ اتھارٹی کے چیئرمین خورشید احمد ندیم، وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھیل داس کوہستانی اور وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر اظہار خیال کریں گے،اس موقع پر کتاب ’’اسلام اور اقلیتیں: پاکستانی تناظر‘‘ کی تقریب رونمائی بھی ہوگی جس میں پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق، ان کے تحفظ اور قومی یکجہتی کو اسلامی تعلیمات کی روشنی میں اجاگر کیا گیا ہے۔سیمینار میں اہم شخصیات شریک ہوں گی۔رحمت للعالمین و خاتم النبیین ﷺ اتھارٹی کے چیئرمین خورشید احمد ندیم کے مطابق اس سیمینار کا مقصد پاکستان کو ایک ایسی قومی ریاست کے طور پر پیش کرنا ہے جہاں مساوات، برداشت اور رواداری بنیادی اصول ہوں اور اقلیتوں کے حقوق کو اسلامی تعلیمات کی روشنی میں مزید تقویت دی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ مقررین تعلیمات نبوی ﷺ اور بانیان پاکستان کے وژن کی روشنی میں اس موضوع پر اظہار خیال کریں گے۔تقریب میں اساتذہ، طلبہ، دانشوروں اور سماجی شخصیات کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔ اس موقع پر نوجوان نسل کو یہ پیغام دیا جائے گا کہ پاکستان کی اصل بنیاد انصاف، مساوات اور مذہبی ہم آہنگی ہے اور اقلیتیں قومی یکجہتی کا لازمی جزو ہیں۔

پچھلی پوسٹ

چیئر پرسن ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے جینڈر مین سٹریمنگ کا اجلاس

اگلی پوسٹ

کراچی میں اربن فلڈ وارننگ سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات کیے گئے ہیں، منصور احمد شیخ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی میں اربن فلڈ وارننگ سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات کیے گئے ہیں، منصور احمد شیخ

کراچی میں اربن فلڈ وارننگ سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات کیے گئے ہیں، منصور احمد شیخ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper