• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدر ٹاؤن کی جانب سے معرکہ حق جشن آزادی کے حوالے سے شاندار ریلی کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 14, 2025
in پاکستان
0
صدر ٹاؤن کی جانب سے معرکہ حق جشن آزادی کے حوالے سے شاندار ریلی کا انعقاد
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی)،میونسپل کمشنر صدر ٹاؤن نور حسن جوکھیو نے کہا کہ ہم آزادی کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ پاکستان کی ترقی،خوشحالی اور امن و امان کے قیام کے لئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے معرکہ حق جشن آزادی کے موقع پر پاک فوج سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں پاک فوج کے سپہ سالار فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر، فضائیہ، بحریہ کے سالاروں اور پاک افواج نے انڈین افواج کو شکست دے کر انتہا پسند، شدت پسند مودی کا غرور خاک میں ملا دیاان خیالات کا اظہار انہوں نے صدر ٹاؤن کی جانب سے معرکہ حق جشن آزادی کے حوالے سے نکالی گئی ایک شاندارریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر آرام باغ منتہا مظہر،چیئرمین ایجوکیشن کمیٹی عاطف بلو،ڈائیریکٹر ایجوکیشن محمد رئیسی،سپریٹینڈنٹ انجینئربی اینڈ آر سلمان رحمن اور محکمہ جاتی افسران اورمحکمہ ایجوکیشن کے اسکولوں کے اساتذہ اور بچے بھی بڑی تعداد میں موجود تھے ریلی کا آغاز صدر ٹاؤن کے مرکزی دفتر ہوا جو کہ پاکستان چوک اورحقانی چوک سے ہوتے ہوئے صدر ٹاؤن کے مرکزی پر اختتام ہوا ریلی میں شریک طلباء و طالبات نے ہاتھوں میں سبز ہلالی پرچم رنگ برنگے بینرزاور آزادی کے نعروں سے مزین پلے کارڈز لئے شریک ہوئے اور ریلی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند کرتے رہے جبکہ ملی نغموں کی دھنوں نے ماحول کو مزید جوش و خروش سے بھر دیا میونسپل کمشنر نے مزید کہا کہ آج دنیا کے طاقت ور ترین ممالک پاکستانی افواج کے فیلڈ مارشل کی جنگی حکمت عملی، جوہری اور ایٹمی ہتھیاروں، پاک افواج کے تینوں فوجی دستوں کی ہمت، جرات اور بہادری کی قائل ہوگئی ہے، پاک افواج کی فتح نے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کردیا ہے، پوری دنیا میں پاکستان کا تقدس و احترام پاک فوج کی وجہ سے ہے، اس عظیم معرکہ حق فتح کے ساتھ پاکستانی عوام جشن آزادی پورے جوش و جزبے کے ساتھ منا رہے ہیں ریلی کے اختتام پراسسٹنٹ کمشنر آرام باغ منتہا مظہرنے کہا کہ اساتذہ،اسکولوں کے بچوں اور ٹاؤن کے نمائندوں کے جذبے حب الوطنی کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی تقریبات سے نئی نسل میں قومی شعور اور اتحاد کا پیغام پروان چڑھتا ہے

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/08/WhatsApp-Video-2025-08-13-at-7.57.54-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

پاکستان پیپلز پارٹی کے امان اللہ مسعود،اور رزاق باجوہ کی جشن آزادی کی تقریب میں شرکت

اگلی پوسٹ

بلوچستان کے نوجوان جشن آزادی کو شایان شان طریقے سے منائیں گے،مینا مجید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلوچستان کے نوجوان جشن آزادی کو شایان شان طریقے سے منائیں گے،مینا مجید

بلوچستان کے نوجوان جشن آزادی کو شایان شان طریقے سے منائیں گے،مینا مجید

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper