• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی قیدیوں پر جنسی تشدد کے معتبر شواہد موجود ہیں، اقوام متحدہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 13, 2025
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی قیدیوں پر جنسی تشدد کے معتبر شواہد موجود ہیں، اقوام متحدہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ ۔(انٹرنیشنل ڈیسک):اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریش نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے پاس معتبر معلومات موجود ہیں کہ اسرائیلی افواج نے زیرِ حراست فلسطینیوں کے خلاف جنسی تشدد اور دیگر خلاف ورزیاں کی ہیں۔امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق انتونیو گوتیریش نے سفیر ڈینی ڈینن کو ایک خط میں کہا کہ انہیں اسرائیلی فوج اور سکیورٹی فورسز کی جانب سے کئی جیلوں، ایک حراستی مرکز اور ایک فوجی اڈے میں فلسطینیوں کے ساتھ مبینہ زیادتیوں پر شدید تشویش ہے۔اقوام متحدہ کے سربراہ نے خبردار کیا کہ اگر ان الزامات میں تسلسل پایا گیا تو وہ اپنی اگلی رپورٹ میں اسرائیلی افواج کو جنگی جنسی تشدد کے مرتکب اداروں کی فہرست میں شامل کر سکتے ہیں، کیونکہ اقوام متحدہ کی دستاویزات میں جنسی تشدد کی کچھ اقسام کے منظم واقعات کی نشاندہی کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ چونکہ اسرائیل نے اقوام متحدہ کے مبصرین کو رسائی نہیں دی، اس لیے اسرائیلی افواج کے جنسی تشدد کے منظم استعمال کے رجحانات یا پیٹرن کی حتمی تشخیص کرنا چیلنجنگ رہا ہے۔انہوں نے اسرائیلی حکومت پر زور دیا کہ وہ تمام جنسی تشدد کو فوراً بند کرنے کے لیے ضروری اقدامات کرے، اور مخصوص وقت میں ان کو بند کرنے کے ٹھوس وعدے کرے۔سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ان وعدوں میں معتبر الزامات کی تحقیقات، فوج اور سکیورٹی فورسز کے لیے واضح احکامات اور اخلاقی ضابطے شامل ہوں جو جنسی تشدد کی ممانعت کریں، اور اقوام متحدہ کے مبصرین کو بلا رکاوٹ رسائی دی جائے۔

پچھلی پوسٹ

ملک بھر میں 78 یوم آزادی جوش وخروش سے منانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

اگلی پوسٹ

پاکستان پیپلز پارٹی کے امان اللہ مسعود،اور رزاق باجوہ کی جشن آزادی کی تقریب میں شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان پیپلز پارٹی کے  امان اللہ مسعود،اور  رزاق باجوہ کی جشن آزادی کی تقریب میں شرکت

پاکستان پیپلز پارٹی کے امان اللہ مسعود،اور رزاق باجوہ کی جشن آزادی کی تقریب میں شرکت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper