• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ملک بھر میں 78 یوم آزادی جوش وخروش سے منانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 14, 2025
in پاکستان
0
ملک بھر میں 78 یوم آزادی جوش وخروش سے منانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):ملک بھر میں 78 یوم آزادی جوش وخروش سے منانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ۔ وفاقی دارالحکومت میں ہر طرف سبز ہلالی پرچم، جھنڈیاں اور برقی قمقمے نظر آ رہے ہیں اور شہر کی فضا میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے، بازاروں میں گہما گہمی عروج پر ہے جہاں شہری آزادی کے رنگوں سے مزین مختلف اشیا خریدنے میں مصروف ہیں۔ جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں، اس موقع کی مناسبت سے شہر کو دلہن کی طرح سجایا گیا ہے، اہم سرکاری و نجی عمارات قومی پرچم، جھنڈیوں اور رنگ برنگی برقی قمقموں سے آراستہ کی گئی ہیں، گلی محلوں میں 14 اگست کی مناسبت سے سٹالز سج گئے ہیں جہاں بچے، جوان، بزرگ اور خواتین خریداری میں مصروف ہیںقومی پرچم کے رنگوں سے مزین کھلونے، شرٹس، بیجز اور سٹیکرز لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اس بار جشن آزادی کو بھرپور جوش و جذبے سے منایا جائے گا اور وطن سے محبت کا اظہار کیا جائے گا،ننھی دنیا کا وطن سے محبت کا اظہار جشن آزادی کی تیاریاں بچوں میں بھی عروج پر ہیں، سبز ہلالی پرچم تھامے بچے خوشی سے سرشار ہیں اور ملی نغموں کی دھن پر ریہرسلیں جاری ہیں، بچوں کے چہروں پر پرچم پینٹ کئے گئے ہیں اور ہاتھوں میں بیج، جھنڈیاں اور دیگر رنگا رنگ اشیاء دیکھی جا سکتی ہیں، بچوں کی یہ خوشی وطن سے محبت کی جیتی جاگتی مثال بن گئی ہے، پورے ملک میں اس کی مناسبت سے تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں، یوم آزادی کا یہ دن نہ صرف خوشی کا ہے بلکہ حب الوطنی اور قومی یکجہتی کا بھی مظہر ہے۔

پچھلی پوسٹ

باجوڑ ؛ کرفیو میں نرمی کے بعد بازار کھل گئے، شہری مسلح گشت اور خود پہرہ دینے لگے

اگلی پوسٹ

اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی قیدیوں پر جنسی تشدد کے معتبر شواہد موجود ہیں، اقوام متحدہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی قیدیوں پر جنسی تشدد کے معتبر شواہد موجود ہیں، اقوام متحدہ

اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی قیدیوں پر جنسی تشدد کے معتبر شواہد موجود ہیں، اقوام متحدہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper