• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

سرینگر : ایس آئی اے کے یاسین ملک کی رہائشگاہ سمیت متعدد گھروں پر چھاپے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 12, 2025
in مقبوضہ کشمیر
0
سرینگر : ایس آئی اے کے یاسین ملک کی رہائشگاہ سمیت متعدد گھروں پر چھاپے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(نمائندہ خصوصی)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نئی دلی کے زیر کنٹرول ریاستی تحقیقاتی ادارے ایس آئی اے نے بھارتی پیراملٹری فورسز کے اہلکاروں کے ہمراہ سرینگر میں غیر قانونی طورپر نظربند جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی رہائش گاہ سمیت متعدد دیگر گھروں پر چھاپے مارے ہیں ۔کشمیر /pمیڈیا سروس کے مطابق ایس آئی اے کے اہلکاروں نے بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ سرینگر 8مقامات پر چھاپے مارے اور گھروں کی تلاشی لی۔یہ چھاپے لبریشن فرنٹ سے وابستہ رہنے والے رہنمائوں پیر نور الحق شاہ ، جاوید احمد میر، ریاض کبیر شیخ، بشیر احمد گوجری، فیروز احمد خان، قیصر احمد تیپلو اورغلام محمد تیپلو گھروں پر مارے گئے ہیں۔ایس آئی اے نے دعویٰ کیاہے کہ یہ چھاپے سرلا بھٹ نامی ایک کشمیری پنڈت خاتون کے اغوا اور قتل سے متعلق 36سال پرانے کیس کے سلسلے میں مارے گئے ہیں۔اسے اپریل 1990میں سرینگر میں صورہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ہاسٹل سے لاپتہ ہوگئی تھی اور بعد ازاں سرینگر میں مردہ پائی گئی تھی۔

پچھلی پوسٹ

بھارت کے یوم آزادی سے قبل مقبوضہ کشمیر میں سخت پابندیاں عائد

اگلی پوسٹ

صدرِ آصف علی زرداری سے مراکش کے سفیر محمد کارمون کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدرِ آصف علی زرداری سے مراکش کے سفیر محمد کارمون کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار

صدرِ آصف علی زرداری سے مراکش کے سفیر محمد کارمون کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper