• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

بھارت کے یوم آزادی سے قبل مقبوضہ کشمیر میں سخت پابندیاں عائد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 12, 2025
in مقبوضہ کشمیر
0
بھارت کے یوم آزادی سے قبل مقبوضہ کشمیر میں سخت پابندیاں عائد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر(نمائندہ خصوصی):غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں مودی کی بھارتی حکومت نے 15اگست کو اپنے یوم آزادی سے قبل پابندیوں کو مزید سخت کردیاہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارت کا یوم آزادی جسے ہر سال کشمیری عوام یوم سیاہ کے طورپرمناتے سے قبل ہی بڑی تعداد میں قابض بھارتی فورسز کو تعینات کر دیا ہے جس سے پورا مقبوضہ علاقے ایک فوجی چھائونی کا منظر پیش کر رہاہے۔ پورے مقبوضہ علاقے کے 20اضلاع میں خاص طور پر سرحدی علاقوں کے قریب بڑی تعداد میں فوجی چوکیاں قائم کی گئی ہے جہاں گاڑیوں اور راہگیروںکو روک کر ان کی تلاشی لی جارہی ہے ۔ ڈرونز، سی سی ٹی وی کیمرے اور سکیورٹی گرڈ سمیت نگرانی کی جدید ٹیکنالوجیزکے ذریعے حساس مقامات کی نگرانی کی جارہی ہے ۔انسپکٹر جنرل پولیس وی کے بردی نے تصدیق کی ہے کہ سکیورٹی کے جامع انتظامات کیے گئے ہیں، فل ڈریس ریہرسل کے علاوہ سڑکوں پر قابض فورسز کا گشت بڑھادیاگیاہے۔انسانی حقوق کے گروپوں اور مقامی لوگوں نے قابض انتظامیہ کے ان اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام ہر سال 15اگست کو بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا کر بھارت کو یہ واضح پیغام دیتے ہیں کہ وہ اسکے جابرانہ تسلط کے خاتمے تک اپنی جدوجہد جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہیں۔

پچھلی پوسٹ

امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد قرار دینا پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے،وزیر اعظم آزاد کشمیر

اگلی پوسٹ

سرینگر : ایس آئی اے کے یاسین ملک کی رہائشگاہ سمیت متعدد گھروں پر چھاپے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سرینگر : ایس آئی اے کے یاسین ملک کی رہائشگاہ سمیت متعدد گھروں پر چھاپے

سرینگر : ایس آئی اے کے یاسین ملک کی رہائشگاہ سمیت متعدد گھروں پر چھاپے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper