• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد قرار دینا پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے،وزیر اعظم آزاد کشمیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 12, 2025
in پاکستان
0
امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد قرار دینا پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے،وزیر اعظم آزاد کشمیر
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد قرار دینے کا فیصلہ پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔یہ فیصلہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔منگل کو یہاں جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ امریکا کے نتائج تاریخ ساز ہیں۔چوہدری انوارالحق نے کہا کہ امریکی محکمہ خارجہ نے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد قرار دے دیا۔یہ فیلڈ مارشل کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ یہ فیصلہ پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے،عالمی برادری کا اعتماد اور حمایت پاکستان کے ساتھ مزید مضبوط ہوئی۔وزیر اعظم آزادکشمیر نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی تعاون فیلڈ مارشل کی کامیاب کوششوں کا ثبوت ہے، خطے میں امن و استحکام کے لیے آرمی چیف کی کاوشیں قابل فخر ہیں۔

پچھلی پوسٹ

بطور بردبار سیاسی شخصیت کے چیئرمین سینیٹ کی کوششوں کو سراہتے ہیں، اعظم خان سواتی

اگلی پوسٹ

بھارت کے یوم آزادی سے قبل مقبوضہ کشمیر میں سخت پابندیاں عائد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت کے یوم آزادی سے قبل مقبوضہ کشمیر میں سخت پابندیاں عائد

بھارت کے یوم آزادی سے قبل مقبوضہ کشمیر میں سخت پابندیاں عائد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper