• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بطور بردبار سیاسی شخصیت کے چیئرمین سینیٹ کی کوششوں کو سراہتے ہیں، اعظم خان سواتی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 12, 2025
in پاکستان
0
بطور بردبار سیاسی شخصیت کے چیئرمین سینیٹ کی کوششوں کو سراہتے ہیں، اعظم خان سواتی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):سینیٹر اعظم خان سواتی نے بطور بردبار سیاسی شخصیت کے چیئرمین سینیٹ کی کوششوں کو سراہا اور نسٹ یونیورسٹی کے انکیوبیٹرز کیلئے فنڈز کی فراہمی کے ماضی کے اقدام پر داد دی، 1973ء کا آئین ہمارے اکابرین نے تیار کیا اور آج ہمیں اس آئین کی پاسداری کی ضرورت ہے۔سینیٹ میں حلف برداری کی تقریب کے بعد پہلے خطاب میں انہوں نے کہا کہ بطور سابق وزیراعظم چیئرمین سینیٹ نے بہت سی کامیابیاں حاصل کیں لیکن بطور سیاسی شخصیت ان کی بردباری اور شخصیت کے دیگر نمایاں پہلوئوں کی تعریف کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یاد ہے کہ جب ملک مالی بحران کا شکار تھا اور نسٹ کو انکیوبیٹرز کیلئے فنڈز کی ضرورت تھی تو آپ نے بطور وزیراعظم نسٹ کیلئے خطیر فنڈز جاری کئے۔ انہوں نے ملک کے اندر اور باہر آر ایس ایس کے خلاف بین الاقوامی محاذ کی ضرورت پر زور دیا

پچھلی پوسٹ

آئندہ 72 گھنٹوں میں بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کا امکان

اگلی پوسٹ

امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد قرار دینا پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے،وزیر اعظم آزاد کشمیر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد قرار دینا پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے،وزیر اعظم آزاد کشمیر

امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد قرار دینا پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے،وزیر اعظم آزاد کشمیر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper