• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی کا لاہور ریلوے اسٹیشن کا دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 27, 2025
in پاکستان
0
وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی کا لاہور ریلوے اسٹیشن کا دورہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے پاک بزنس ایکسپریس کی لانچنگ تقریب کے حوالے سے سی ای او پاکستان ریلوے عامر علی بلوچ اور ڈی ایس ریلوے لاہور انعام اللہ سمیت دیگر افسران کے ہمراہ لاہور ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی 29جولائی کو پاک بزنس ایکسپریس ٹرین کی لانچنگ تقریب کیلئے متوقع آمد کے حوالے سے وفاقی وزیر نے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے فیملی لائونچ،سی آئی پی لائونچ سمیت دیگر ویٹنگ ایریاز کی خوبصورتی اور نفاست کو سراہا۔

پچھلی پوسٹ

نادرا نے خواتین کو خاندانی نام کے انتخاب کے ساتھ بااختیار بنایاہے، ریکارڈ تک آسان رسائی کے لیے ’’پاک آئیڈینٹٹی ایپ‘‘متعارف کرائی گئی ہے،ترجمان نادرا

اگلی پوسٹ

مسلح افواج کی جانب سے کیپٹن سرور شہید کی 77ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مسلح افواج کی جانب سے کیپٹن سرور شہید کی 77ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

مسلح افواج کی جانب سے کیپٹن سرور شہید کی 77ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper