• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ممبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اورانڈیگو کی پرواز میں بم کی اطلاع ، ایک بارپھر افواہ ثابت ہوئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 14, 2024
in پاکستان
0
ممبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اورانڈیگو کی پرواز میں بم کی اطلاع ، ایک بارپھر افواہ ثابت ہوئی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی(خصوصی رپورٹ):بھارت کے شہر ممبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بم کی اطلاع سخت سکیورٹی چیکنگ کے بعد ایک بارپھرغلط ثابت ہوئی۔کشمیرمیڈیاسوس کے مطابق ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈے کی انتظامیہ کو موصول ہونیوالی ایک نامعلوم کال میں دعویٰ کیا گیا کہ وہاں موجود ایک مسافر جو مبینہ طور پر ممبئی سے آذربائیجان جا رہا ہے کے پاس دھماکہ خیز مواد موجود ہے۔انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق کال کے بعد سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس نے فوری طور پر سہار پولیس کو الرٹ کر دیا جس کے نتیجے میں ہوائی اڈے کے احاطے میں حفاظتی انتظامات سخت کر دیے گئے اور مسافروں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے مکمل چیکنگ کی گئی۔تاہم کسی قسم کاکوئی دھماکہ خیزم مواد برآمد نہیں ہوا ۔
ادھرناگپور سے کولکتہ جانے والی انڈیگو کی پرواز’6E812’میں بھی بم کی اطلاع ملنے کے بعد طیارے کو چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور میں ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔پرواز پر187مسافر سوار تھے۔ جنہیں اتا ر کر جہاز کی چیکنگ کی گئی تاہم یہ اطلاع بھی جھوٹی ثابت ہوئی ۔واضح رہے کہ بھارت میں گزشتہ ماہ کے دوران ہوائی جہازوں اور ایئر پورٹس پر دھماکہ خیز مواد کی موجودگی کی ساڑھے چار سو دھمکیاں مل چکی ہیں جو تمام بوگس ثابت ہوئیں۔

پچھلی پوسٹ

مودی حکومت نے فورسز کو نہتے کشمیریوں پر مظالم کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے، حریت کانفرنس

اگلی پوسٹ

شی جن پھنگ چین۔لاطینی امریکہ کے درمیان ثقافتی تبادلوں کے علمبردار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شی جن پھنگ چین۔لاطینی امریکہ کے درمیان ثقافتی تبادلوں کے علمبردار

شی جن پھنگ چین۔لاطینی امریکہ کے درمیان ثقافتی تبادلوں کے علمبردار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper