• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جے شنکر سے متعلق بیرسٹرسیف کا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا،بیرسٹر گوہر

کسی غیرملکی شخصیت کواحتجاج میں شرکت کی دعوت نہیں دی۔ہمارا ایک دن کا احتجاج تھا دھرنا نہیں تھا لیکن جس طریقے سے شیلنگ اور گولیاں چلائی گئیں یہ غیر جمہوری ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
October 6, 2024
in پاکستان
0
جے شنکر سے متعلق بیرسٹرسیف کا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا،بیرسٹر گوہر
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ جے شنکر سے متعلق بیرسٹرسیف کا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، کسی غیرملکی شخصیت کواحتجاج میں شرکت کی دعوت نہیں دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ایک دن کا احتجاج تھا دھرنا نہیں تھا لیکن جس طریقے سے شیلنگ اور گولیاں چلائی گئیں یہ غیر جمہوری ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ڈی چوک ایسی مقدم جگہ نہیں جہاں کوئی قدم نہیں رکھ سکتا، ہم صرف آزاد عدلیہ کیلئے نکلے تھے۔انھوں نے بتایا کہ یہ بات درست ہے ڈی چوک احتجاج میں نہ میں نکلا نہ کوئی ایم این اے کیونکہ پارلیمنٹ کے اجلاس کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا پہلے بھی ایم این ایز کو اٹھایا گیا تھا۔بیرسٹرسیف کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہا کہ جے شنکر سے متعلق بیرسٹر سیف کا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کرلیا گیا ہے، جے شنکر سمیت کسی غیر ملکی شخصیت کوشرکت کی دعوت نہیں دی۔چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ پُرامن احتجاج پاکستانیوں کا آئینی حق ہے، پی ٹی آئی کی جدوجہد اندرونی ہے، جے شنکر کا اس سے کوئی تعلق نہیں، پی ٹی آئی کی سیاسی جدوجہد میں بھارت سمیت کسی غیر ملکی کا عمل دخل نہیں، 27 سالہ جدوجہد میں بھارت سے متعلق پی ٹی آئی پالیسی میں کبھی تبدیلی نہیں ہوئی۔

پچھلی پوسٹ

راولپنڈی گالف کلب کے انعام الحق ملک نے10واں چیف گالف ٹورنامنٹ جیت لیا

اگلی پوسٹ

تامل ناڈومیں ہزاروں افراد کا وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تامل ناڈومیں ہزاروں افراد کا وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

تامل ناڈومیں ہزاروں افراد کا وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper