• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

راولپنڈی گالف کلب کے انعام الحق ملک نے10واں چیف گالف ٹورنامنٹ جیت لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
October 6, 2024
in کھیل
0
راولپنڈی گالف کلب کے انعام الحق ملک نے10واں چیف گالف ٹورنامنٹ جیت لیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور:(نمائندہ خصوصی )راولپنڈی گالف کلب کے انعام الحق ملک نے 10واں چیف آف دی نیول سٹاف امیچورز نیٹ شیلڈ گالف ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ترجمان کے مطابق اختتامی تقریب میں وائس چیف آف دی نیول سٹاف وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی ، سول و عسکری شخصیات،سپانسرز اور گالفرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ وائس چیف نے ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد پر منتظمین، اسپانسرز، میڈیا اورڈیفنس رایا گالف اینڈ کنٹری کلب کی کاوشوں کو سراہا۔اس موقع پر وائس چیف آف دی نیول سٹاف وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی نے کہا کہ پاک بحریہ ملک میں کھیلوں کے ذریعے صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلئے کوشاں ہے، پاک بحریہ نوجوانوں کو گالف اور دیگر کھیلوں کی تربیتی سہولیات کی فراہمی ممکن بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے گی۔آخر میں وائس چیف نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے ان میں انعامات تقسیم کئے۔راولپنڈی گالف کلب کے انعام الحق ملک نے دسویں سی این ایس ایمیچرز نیٹ شیلڈ 2024 کا ٹائٹل جیت لیا۔ دسویں سی این ایس ایمیچرز نیٹ شیلڈ 2024 کی اختتامی تقریب ڈیفنس رایا گالف اینڈ کنٹری کلب لاہور میں منعقد ہوئی۔ وائس چیف آف دی نیول اسٹاف وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔کمانڈر سینٹرل پنجاب ریئر ایڈمرل اظہر محمود نے مہمان خصوصی کا گالف کلب میں استقبال کیا۔ مہمان خصوصی نے  والو کو مبارکباد دیتے ہوئے کھیل کے اعلیٰ معیار کی تعریف کی۔ وائس چیف آف دی نیول اسٹاف نے اسپانسرز، کلب کی انتظامیہ اور میڈیا کے مسلسل تعاون کو بھی سراہا۔بعد ازاں مہمان خصوصی نے تمام کیٹیگریز کے جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ تین روزہ اس ایونٹ کا انعقاد 4 سے6 اکتوبر 24 کو ہوا۔ ملک بھر سے 200 سے ذائد گالفرز نے مرد، خواتین اور سینئر ایمیچرز کیٹگریز میں حصہ لیا۔اختتامی تقریب میں اسپانسرز اور ملک بھر سے گالفرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی عائد

اگلی پوسٹ

جے شنکر سے متعلق بیرسٹرسیف کا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا،بیرسٹر گوہر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جے شنکر سے متعلق بیرسٹرسیف کا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا،بیرسٹر گوہر

جے شنکر سے متعلق بیرسٹرسیف کا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا،بیرسٹر گوہر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper