• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

تامل ناڈومیں ہزاروں افراد کا وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
October 6, 2024
in انڈیا
0
تامل ناڈومیں ہزاروں افراد کا وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چنائی(مانٹرنگ ڈیسک ): بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ہزاروں لوگوں نے وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور مودی حکومت سے بل فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا۔کشمیر میڈیاسروس کے ریاست کے دارلحکومت چنائی کے علاقے ایگمور کے راجا رتنم سٹیڈیم کے قریب ہونے والے مظاہرے کی قیادت آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکرٹری مولانا فضل الرحیم مجددی اور فیڈریشن آف تامل ناڈو اسلامک آرگنائیزیشن کے صدر مولانا پی اے خواجہ کر رہے تھے۔ مولانا فضل الرحیم مجددی نے اس موقع پر اپنی تقریر میں کہا کہ وقف ترمیمی بل مسلمانوں کو بے دخل کرنے کی ایک گہری سازش ہے ، وقف جائیداد مسلمانوں کے ذریعے وقف کردہ جائیدار ہے ۔ انہوںنے کہا کہ ہندوﺅں میں یہ بات پھیلائی جارہی ہے کہ وقف بورڈ والے کسی بھی زمین پر ہاتھ رکھ دیتے ہیں اور وہ وقف بورڈ کی ہو جاتی ہے جو قطعی طور پر غلط ہے ۔ انہوںنے کہا کہ اس بل کے بارے میں آہستہ آہستہ ملک میں جس طرح اب بیداری آرہی ہے وہ قابل تعریف ہے۔دیگر مقررین نے کہا کہ مذکورہ بل میں ایسی ترامیم لائی گئیں ہیں جو مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کا باعث ہیں، بل وقف املاک پر قبضے کی راہ ہموار کرتا ہے ۔ مظاہرے میں بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا مٰن ڈی ایم کے کے فلور رہنما تریچی شیوا، ٹی این کانگریس کمیٹی کے صدر مسٹر کے سیلوا پرونتا گئی، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ کے ایم پی آر سچیتا نندم ،جماعت اسلامی کے ریاست صدر مولوی حنیف اور دیگر بھی شریک تھے۔

پچھلی پوسٹ

جے شنکر سے متعلق بیرسٹرسیف کا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا،بیرسٹر گوہر

اگلی پوسٹ

ڈاکٹر ذاکر نائیک ڈاکٹر عافیہ کے حالات سن کر اشکبار ہوگئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈاکٹر ذاکر نائیک ڈاکٹر عافیہ کے حالات سن کر اشکبار ہوگئے

ڈاکٹر ذاکر نائیک ڈاکٹر عافیہ کے حالات سن کر اشکبار ہوگئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper