• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاہور ہائیکورٹ نے نو مئی کے بارہ مقدمات میں سابق وزیراعظم عمران خان کی جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 27, 2024
in پاکستان
0
لاہور ہائیکورٹ نے نو مئی کے بارہ مقدمات میں سابق وزیراعظم عمران خان کی جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(کورٹ رپورٹر ):لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت لاہور کی طرف سے گذشتہ سال نو مئی کے بارہ مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کے خلاف سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر جاری تحریری فیصلہ میں نے قرار دیا ہے کہ پراسکیوشن جنرل پنجاب جسمانی ریمانڈ سے متعلق عدالت کو مطمئن نہیں کرسکے۔لہذا عدالت اے ٹی سی جج کا بارہ مقدموں جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس انوار الحق پنوں پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ہفتہ کو پانچ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ۔جس میں کہا گیا ہے کہ جسمانی ریمانڈ دیتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کی گئی دو رکنی بینچ نے باور کرایا کہ جسمانی ریمانڈ سے متعلق اعلی عدالتوں کے فیصلے موجود ہیں۔ دو رکنی بینچ نے کہا کہ جسمانی ریمانڈ کے دوران جوڈیشل مجسٹریٹ نے الزامات کا جائزہ لینا ہوتا ہے اگرمقدمہ نہیں بنتا توجج مقدمہ سے ڈسچارج کرسکتا ہے۔عدالت نے فیصلے میں قرار دیا کہ آئین ہر شہری کو حقوق فراہم کرتا ہے جبکہ پراسکیوٹر جنرل عدالت کو قانونی طور پر مطمئن نہیں کرسکے ۔ایک سال تک ان بارہ مقدمات میں درخواست گزار کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ پراسکیوٹر جنرل سرکاری افسر کے بیان کے علاوہ درخواست گزار کے خلاف کوئی مواد نہیں دکھا سکے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کے اعانت کے الزام کو ثابت کرنے کے لیے بظاہر کوئی آڈیو یا ویڈیو ریکارڈ پر موجود نہیں۔جسمانی ریمانڈ دیتے وقت ججز کو آئین کا آرٹیکل دس بھی دیکھنا چاہیے ۔دو رکنی بینچ نے تحریری فیصلہ میں نشاندھی کی ہے کہ ریمانڈ کے وقت ملزم کا حق ہے ملزم جج کے سامنے اپنا موقف پیش کر سکے۔ عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ درخواست گزار کا دیا گیا جسمانی ریمانڈ سپریم کورٹ کی ریمانڈ سے متعلق جاری کردہ گائیڈ لائنز کے مطابق نہیں ہے۔درخواست گزار کا بارہ مقدمات میں دیا گیا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

لاہور ہائیکورٹ نے نابالغ ملزموں کے آبزرویشن ہوم بنانے کی ہدایت کردی

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی زیر صدارت اجلاس ، کراچی ڈاک لیبر بورڈ سے متعلق مختلف مسائل پر بات چیت کی گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی زیر صدارت اجلاس ، کراچی ڈاک لیبر بورڈ سے متعلق مختلف مسائل پر بات چیت کی گئی

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی زیر صدارت اجلاس ، کراچی ڈاک لیبر بورڈ سے متعلق مختلف مسائل پر بات چیت کی گئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper