• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاہور ہائیکورٹ نے نابالغ ملزموں کے آبزرویشن ہوم بنانے کی ہدایت کردی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 27, 2024
in پاکستان
0
لاہور ہائیکورٹ نے نابالغ ملزموں کے آبزرویشن ہوم بنانے کی ہدایت کردی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(کورٹ رپورٹر ):لاہور ہائیکورٹ نے نابالغ ملزموں کے آبزرویشن ہوم بنانے کی ہدایت کردی۔ عدالت نے قرار دیا کہ ریاست گرفتار ہونے والے نا بالغوں کی دیکھ بھال اور حفاظت کی زمہ داری پوری کرے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے گرفتار نابالغ ملزم کی بازیابی کیس کا سولہ صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا ہے، عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پولیس نابالغ بچوں کا استحصال کرنے والے گروہوں کا خاتمہ کرے ۔حکومت جوینائل ایکٹ کے نفاذ پر عملدرآمد کے لیے فوری اقدامات کرئے ۔جوینائل ایکٹ دیگر قوانین کی طرح کاغذی قانون بن کر رہ گیا۔قانون کی خلاف ورزی پر آنکھیں بند کرنا انصاف کو پیروں تلے روندنے کے مترادف ہے ۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ قوانین پر عملدرآمد نہ ہونے پر ریاستی اداروں کو جوابدہ ہونا چاہیے انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار ہے ۔قانون پر عملدرآمد نہ ہونے سے کمزوروں کے حقوق کی خلاف ورزی ہوتی ہے، عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ گیارہ سالہ نابالغ غلام مرتضی کی غیر قانونی حراست سے بازیابی کے لیے درخواست دائر کی گئی تھی ۔عدالت نے نابالغ ملزم کو بھائی احمد اور بہن شاہین فاطمہ سمیت چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔

پچھلی پوسٹ

کراچی کے بڑے سرکاری اسپتال جناح میں بنیادی ٹیسٹ کی سہولت بند ,مریضوں کو مشکلات کا سامنا ۔

اگلی پوسٹ

لاہور ہائیکورٹ نے نو مئی کے بارہ مقدمات میں سابق وزیراعظم عمران خان کی جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور ہائیکورٹ نے نو مئی کے بارہ مقدمات میں سابق وزیراعظم عمران خان کی جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے نو مئی کے بارہ مقدمات میں سابق وزیراعظم عمران خان کی جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper