• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی زیر صدارت اجلاس ، کراچی ڈاک لیبر بورڈ سے متعلق مختلف مسائل پر بات چیت کی گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 27, 2024
in پاکستان
0
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی زیر صدارت اجلاس ، کراچی ڈاک لیبر بورڈ سے متعلق مختلف مسائل پر بات چیت کی گئی

Federal Minister for Maritime Affairs Qaiser Ahmed Sheikh and Member Standing Committee Syed Rafiullah for Maritime Affairs held talks with KDBL employees regarding their issues and demands, at Karachi Port Trust, Karachi on July 27, 2024.

0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی ):وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔جس میں مختلف مسائل کو حل کرنے کے لیے کلیدی اسٹیک ہولڈرز شریک ہوئے۔ اس اجلاس میں کراچی ڈاک لیبر بورڈ (کے ڈی ایل بی) سے متعلق مختلف مسائل پر بات چیت کی گئی۔شرکاء میں آغا رفیع اللہ ایم این اے، آصف خان ایم پی اے، سید سیدین رضا زیدی، چیئرمین کے پی ٹی؛ کے

ڈی ایل بی کے نمائندگان احمد سعید، حسین پرائل، حسین بادشاہ، بشیر میمن (پی ایم ایل سندھ، صدر)، اور کے پی ٹی کے جنرل مینیجر شامل تھے ۔وفاقی وزیر قیصر شیخ کی زیر صدارت اجلاس میں کئی اہم مسائل پر بات چیت ہوئی اور انہیں کامیابی سے حل کیا گیا، جس سے کے ڈی ایل بی اور کے پی ٹی کے درمیان ہموار رابطہ اور تعاون یقینی بنایا گیا۔وفاقی وزیر سے کامیاب بات چیت کے بعد جاری احتجاج پر امن طریقے سے ختم کر دیا گیاجو تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے مسائل کو حل کرنے کی طرف ایک مثبت قدم ثابت ہوا۔

پچھلی پوسٹ

لاہور ہائیکورٹ نے نو مئی کے بارہ مقدمات میں سابق وزیراعظم عمران خان کی جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا

اگلی پوسٹ

عمران خان کے اعصاب جواب دے گئے ہیں تو پورا سچ بھی اگل دیں،کہہ ڈالیں کہ ہاں پی ٹی آئی کو فوج سے میں نے لڑایا، عرفان صدیقی کا ٹویٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان کے اعصاب جواب دے گئے ہیں تو پورا سچ بھی اگل دیں،کہہ ڈالیں کہ ہاں پی ٹی آئی کو فوج سے میں نے لڑایا، عرفان صدیقی کا ٹویٹ

عمران خان کے اعصاب جواب دے گئے ہیں تو پورا سچ بھی اگل دیں،کہہ ڈالیں کہ ہاں پی ٹی آئی کو فوج سے میں نے لڑایا، عرفان صدیقی کا ٹویٹ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper