• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہائیڈ ایڈیسن ایلیمنٹری اسکول جارج ٹاؤن واشنگٹن ڈی سی کے طلباء کا پاکستانی سفارت خانے کا دورہ، پاکستان اور امریکہ میں تنوع اور جمہوریت کی اقدار مشترک ہیں، مسعود خان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 11, 2024
in پاکستان
0
ہائیڈ ایڈیسن ایلیمنٹری اسکول جارج ٹاؤن واشنگٹن ڈی سی کے طلباء کا پاکستانی سفارت خانے کا دورہ، پاکستان اور امریکہ میں تنوع اور جمہوریت کی اقدار مشترک ہیں، مسعود خان
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ):ہائیڈ ایڈیسن ایلیمنٹری اسکول جارج ٹاؤن واشنگٹن ڈی سی کے طلباء نے ایمبیسی ایڈاپشن پروگرام کے ایک حصے کے طور پر پاکستان کے سفارت خانے کا دورہ کیا، جو کہ اسکولوں ، سفارتی مشنوں اور بین الاقوامی تنظیموں کے درمیان ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے میں ڈ سٹرکٹ آف کو لمبیاکا اہم اقدام ہے ۔دورے کے دوران، طلباء نے دلکش پریزنٹیشنز کے ذریعے پاکستان کے بارے میں اپنے علم کا مظاہرہ کیا، جس میں ملک کے جغرافیہ، متحرک ثقافت، لذیذ پھلوں اور کھیلوں کی بھرپور روایات کو اجاگر کیا گیا ۔پرفارمنگ آرٹس اور ڈی سی پبلک اسکولز کے درمیان تقریباً 50 سالہ شراکت داری، ایمبیسی ایڈاپشن پروگرام ہر سال ڈی سی کے تمام وارڈز کے اسکولوں میں پانچویں اور چھٹی جماعت کے ہزاروں طلباء کو 50 سے زیادہ سفارت خانوں اور قونصلر سمیت دیگر سفارتی اداروں سے جوڑتا ہے ۔ واشنگٹن ڈی سی میں پاکستان کے سفارت خانے کے دورہ میں ہائیڈ ایڈیسن ایلیمنٹری اسکول کے پانچویں جماعت کے 50 ذہین طالب علموں نے شرکت کی، جس کی قیادت اسکول سپروائزر میری کونولی نے کی ۔اس موقع پر پاکستانی سفیر مسعود خان نے تنقیدی سوچ اور طویل مدتی اہداف کے تعین کی اہمیت پر زور دیا اور پاکستان اور امریکہ دونوں مما لک میں تعلیم کی اہمیت پر زور دیا ۔مسعود خان نے کہا کہ پاکستان تعلیم کے شعبے میں بہت زیادہ سرمایہ کاری کر رہا ہے اور حکومت کی اولین ترجیح اسکول سے باہر بچوں کو تعلیم کے مرکزی دھارے میں لانا ہے ۔اپنے ریمارکس میں اسکول کی سپروائزر میری کونولی نے سفیر مسعود خان کا شکریہ ادا کیا ۔اس سال کا ایمبیسی ایڈاپشن پروگرام بھی منفرد اور خاص تھا کیونکہ پہلی بار اس پروگرام میں پاکستان کے ایک سکول نے بھی شرکت کی ۔ روٹس ملینیم سکول اسلام آباد کیمپس کے طلباء نے جو کہ پاکستان کے مشہور سکول چینز میں سے ایک ہے نے یہاں واشنگٹن ڈی سی میں ہائیڈ ایڈیسن ایلیمنٹری سکول میں اپنے ہم منصبوں کے ساتھ قابل قدر بات چیت کی ۔تقریب کے دوران دی ملینیم ایجوکیشن کے سی ای او فیصل مشتاق اور پروگرامز کی ڈائریکٹر سبینا ذاکر کے خصوصی پیغامات سنائے گئے جس میں دونوں ممالک کے نوجوان طلباء کو جوڑنے کے اس اقدام پر سفیر مسعود خان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا گیا ۔دورے کا اختتام سفیر مسعود خان کی طرف سے طلباء اور اساتذہ کو ایمبیسی آف پاکستان میں مینگو فیسٹیول میں بطور اعزازی مہمان شرکت کرنے کی خصوصی دعوت پر ہوا جس میں سفارت کاری کی اہمیت اور ایمبیسی اور ہائیڈ ایڈیسن ایلیمنٹری سکول کے درمیان مضبوط رشتے پر زور دیا گیا ۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستانی نوجوان اسرار خان کو آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد

اگلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات، ملک کی مجموعی معاشی اور مالی صورتحال پر گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات، ملک کی مجموعی معاشی اور مالی صورتحال پر گفتگو

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات، ملک کی مجموعی معاشی اور مالی صورتحال پر گفتگو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper