• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات، ملک کی مجموعی معاشی اور مالی صورتحال پر گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 11, 2024
in پاکستان
0
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات، ملک کی مجموعی معاشی اور مالی صورتحال پر گفتگو

APP51-110624 ISLAMABAD: June 11 - Prime Minister of Pakistan, Muhammad Shehbaz Sharif, called on President Asif Ali Zardari, at Aiwan-e-Sadr, Federal Minister for Planning Development and Special Initiatives, Prof Ahsan Iqbal, is also present on the occasion. APP/MAF/TZD/FHA

0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی معاشی اور مالی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ملاقات میں آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق وزیراعظم نے منگل کو ایوان صدر میں ملاقات کی۔ملاقات

میں وفاقی وزیرِمنصوبہ بندی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال بھی موجود تھے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ بجٹ میں غریب اور متوسط طبقات کا خاص خیال رکھیں۔صدر مملکت اور وزیراعظم نے آئندہ بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں پر بات کی ۔وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت کو حالیہ دورہ چین کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔مصدر مملکت نے وزیراعظم کو ملکی ترقی اور معاشی اہداف کے حصول میں تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔

پچھلی پوسٹ

ہائیڈ ایڈیسن ایلیمنٹری اسکول جارج ٹاؤن واشنگٹن ڈی سی کے طلباء کا پاکستانی سفارت خانے کا دورہ، پاکستان اور امریکہ میں تنوع اور جمہوریت کی اقدار مشترک ہیں، مسعود خان

اگلی پوسٹ

وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ کی زیرصدارت ‘جی ایس ایم اے ڈیجیٹل نیشن سمٹ’ کے حوالہ سے اجلاس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ کی زیرصدارت ‘جی ایس ایم اے ڈیجیٹل نیشن سمٹ’ کے حوالہ سے اجلاس

وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ کی زیرصدارت ‘جی ایس ایم اے ڈیجیٹل نیشن سمٹ’ کے حوالہ سے اجلاس

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper